ویرات کوہلی بیٹی وامیکا کے ساتھ معیاری وقت گزارتے ہوئے، تصویر وائرل

منگل 27 فروری 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و کرکٹر ویرات کوہلی کی ان کی بیٹی وامیکا کے ساتھ معیاری وقت گزارتے ہوئے تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے، جسے ان کے مداحوں نے خوب پذیرائی دی ہے۔

بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما اور ویرات کوہلی نے حال ہی میں اپنے خاندان کے (بیٹے آکائے) نئے رکن کا خیرمقدم کیا۔ گردش کرنے والی خبروں کے مطابق انوشکا شرما نے لندن میں آکائے کو جنم دیا۔ سوشل میڈیا پر جہاں اس جوڑی کو مبارکباد کے پیغامات مل رہے ہیں، وہاں ویرات کوہلی کی بیٹی وامیکا کے ساتھ ایک دلکش تصویر بھی منظر عام پر آئی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Zoom TV (@zoomtv)

ایک Reddit صارف کی جانب سے شیئر کی گئی تصویر میں باپ بیٹی کی جوڑی ایک دوسرے کی کمپنی میں لندن کی ایک کیفے میں کچھ معیاری وقت گزارتی نظر آرہی  ہے۔

تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ویرات اور وامیکا ایک میز پر بیٹھے ہیں، ایسا لگتا ہے کہ ویرات اپنے فون پر مصروف ہیں، ان کی بیٹی وامیکا اپنے کھانے سے لطف اندوز ہونے میں مصروف ہے۔

اس جوڑی کے مداحوں نے باپ بیٹی کی ایک ساتھ تصویر کو کافی پسند کیا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

مفتی منیب الرحمان ڈینگی وائرس سے متاثر، اسپتال میں زیر علاج

دنیا بھر میں غیر رجسٹرڈ وی پی این سیکیورٹی خطرہ قرار، پاکستان میں بھی نگرانی اور قواعد مزید سخت کرنے کی ضرورت پر زور

پی ایس ایل کا تاریخی روڈ شو لارڈز میں منعقد ہوگا، سرمایہ کاروں، کمرشل پارٹنرز کی شرکت متوقع

پاکستان کرپٹو کونسل کے سربراہ بلال بن ثاقب وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی کے عہدے سے مستعفی

میرانشاہ میں پاک فوج کے زیر انتظام اہم جرگے کا انعقاد، قبائلی عمائدین اور مشران کا مکمل تعاون کا عزم

ویڈیو

کتاب ہر ہاتھ میں، بلوچستان حکومت کا ’کتاب گاڑیوں‘ کا منفرد منصوبہ

کوئٹہ کی سلیمانی چائے، سرد شہر کی گرم پہچان اور روایتی ذائقہ

چیف آف ڈیفنس فورسز کے نوٹیفکیشن کے معاملے پر شہباز شریف نواز شریف سے کیوں نہ ملے؟

کالم / تجزیہ

دنیا بھر میں افغان طالبان کے خلاف ماحول بنتا جا رہا ہے

کرکٹ کا سچا خادم اور ماجد خان

بابر اعظم کو ‘کنگ’ کیوں کہا جاتا ہے؟