خیبرپختونخوا میں بارشوں کے باعث ایک شخص جانبحق، 2زخمی: پی ڈی ایم اے

ہفتہ 13 اپریل 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی جانب سے پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران بارش کے باعث ہونے والے جانی و مالی نقصان کی رپورٹ جاری کردی گئی، جس کے مطابق  کل رات سے ہونے والی بارش کے باعث ایک شخص جانبحق اور 2 زخمی ہوئے ہیں۔

ی ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق بارش کے باعث 1 گھر کو مکمل جبکہ 4 گھروں کو جزوی نقصان پہنچا ہے، جانی و مالی نقصان کے واقعات لوئر چترال رونما ہوئے۔

ضلع چترال میں بارش کے باعث ٹریفک کے لیے کئی سڑکیں بند ہوگئیں، پی ڈٰ ایم اے کی جانب سے بند شاہراوں کو کھولنے کے لیے ضلعی انتظامیہ کو چھوٹی بڑی مشینری کی دستیابی یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق پی ڈی ایم اے اور متعلقہ ادارے امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں، پی ڈی ایم اے تمام متعلقہ ادارے کے ساتھ رابطے میں ہیں۔

ترجمان کے مطابق پی ڈی ایم اے کا ایمرجنسی آپریشن سنٹر مکمل طور پر فعال ہے عوام کسی بھی نا خوشگوار واقعے کی اطلاع 1700 پر دی جائے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

شیخ حسینہ واجد کی سزا پر بنگلہ دیشی عوام کیا کہتے ہیں؟

راولپنڈی میں گرین انیشی ایٹیو کے تحت الیکٹرو بس سروس کا باضابطہ آغاز

ڈگری بزنس ایڈمنسٹریشن میں حاصل کی، مگر ملک کی بہتری کے لیے پارلیمنٹ آ گئی، چیئرمین سینیٹ کی متحرک مشیر مصباح کھر

جنرل فیض حمید کا کورٹ مارشل مکمل، فیصلہ کسی بھی وقت متوقع ہے، فخر درّانی

پختون قوم پرست جماعت عوامی نیشنل پارٹی ختم ہو رہی ہے؟

ویڈیو

شیخ حسینہ واجد کی سزا پر بنگلہ دیشی عوام کیا کہتے ہیں؟

راولپنڈی میں گرین انیشی ایٹیو کے تحت الیکٹرو بس سروس کا باضابطہ آغاز

پختون قوم پرست جماعت عوامی نیشنل پارٹی ختم ہو رہی ہے؟

کالم / تجزیہ

فتنہ الخوارج، تاریخی پس منظر اور آج کی مماثلت

افغان، بھارت تجارت: طالبان ماضی سے کیوں نہیں سیکھ پا رہے؟

انقلاب، ایران اور پاکستان