لاہور میں شوٹنگ کے دوران اداکارہ میرا کے بازو میں فریکچر آ گیا

اتوار 14 اپریل 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستانی اداکارہ میرا کو لاہور میں شوٹنگ کے دوران بازو میں فریکچر آ گیا، سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں بازو پر پٹی باندھے ہوئے نظر آنے والی اداکارہ میرا کا کہنا ہے کہ شوٹنگ کے دوران انہیں چوٹ لگی۔

جب ان سے پوچھا گیا کہ فریکچر کے بعد وہ کیسا محسوس کر رہی ہیں تو میرا کا کہنا تھا کہ ’ چوٹ لگنے سے بہت درد ہوتا تھا، اب وہ بہت بہتر ہیں۔

لاہور میں پیدا ہونے والی پاکستانی اداکارہ و ماڈل نوجوانی سے ہی شوبز انڈسٹری سے وابستہ ہیں۔ اپنے ابتدائی کاموں میں، وہ ایک ماڈل تھیں اور 1990 کی دہائی میں، انہوں نے فلم انتتہاکے ساتھ اپنے فلمی کیریئر کا آغاز کیا ، جو ایک ہٹ فلم تھی۔

انہوں نے نہ صرف پاکستانی فلم انڈسٹری بلکہ بھارت کے بالی ووڈ میں بھی کام کیا ہے۔ میرا نے زہر، 1920 لندن اور دیگر فلموں میں اداکاری کی۔ انہوں نے پاکستانی فلموں میں کام کیا جن میں مشکل، باجی اور دیگر شامل ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

یورپی یونین کی خارجہ پالیسی سربراہ کاجا کالاس اسٹریٹجک مذاکرات کے لیے یکم جون کو اسلام آباد پہنچیں گی

یو ایف او فائلز جاری ہونے کے بعد نئی بحث: حقیقت، راز یا محض غلط فہمیاں؟

اگر مختلف چیٹ بوٹس کو انسانوں پر حکومت سونپی جائے تو کیا ہوگا؟ دلچسپ نتائج، گروک نے تباہی مچا دی

ٹیکنالوجی کی دنیا میں ہلچل: اوپن اے آئی کا آئی فون کو ٹکر دینے کے لیے اسمارٹ فون لانے کا فیصلہ

کراچی: ڈکیتی ناکام ہونے پر مبینہ ڈاکو نے خود کا خاتمہ کرلیا، معاملہ شرمندگی کا یا کچھ اور؟

ویڈیو

عرفات منہاس ون ڈے ڈیبیو میں 5 وکٹیں لینے والے پاکستان کے پہلے بولر بن گئے

امریکا کے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر سے حقیقی دوستی والے تعلقات ہیں، امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ

فلسطینی ریاست کے قیام تک اسرائیل سے تعلقات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، اسحاق ڈار کا دوٹوک اعلان

کالم / تجزیہ

اچکزئی صاحب کا مسئلہ کیا ہے؟

بڑے شہر نگل جاتے ہیں

عید الاضحی ، بھارتی مسلمان اور ہندو شاؤنزم