اس وقت پورے ملک میں ہیٹ ویو چل رہی ہے اور گرمی کی شدت میں بے پناہ اضافہ ہوچکا ہے جس سے بچنے کے لیے مختلف ٹوٹکے آزمائے جارہے ہیں اور انہیں ٹوٹکوں میں ایک آلو بخارے اور املی سے بنا شربت بھی ہے جس نہ صرف گرمی کے اثر کو کم کرتا ہے بلکہ یرقان کے مریضوں کے لیے انتہائی مفید شربت ہے۔
یہ شربت بنتا کیسے ہیں، آئیے جانتے ہیں احتشام احمد کی اس رپورٹ میں