ہیٹ ویو کا الرٹ: سندھ بھر میں انٹرمیڈیٹ کے امتحانات ملتوی

اتوار 19 مئی 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

کراچی سمیت سندھ بھر میں ہیٹ ویو کے پیش نظر انٹرمیڈیٹ کے امتحانات ملتوی کردیے گئے۔

وزیراعلیٰ سندھ کے ترجمان نے بتایا کہ مراد علی شاہ نے وزیر جامعات و بورڈز محمد علی ملکانی کی سفارش پر امتحانات ملتوی کرنے کی منظوری دیدی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ انٹرمیڈیٹ کے امتحانات 22 مئی سے شروع ہونا تھے مگر اب ہیٹ ویو کے پیش نظر 27 مئی سے شروع ہوں گے۔

یاد رہے کہ ان دنوں سندھ اور پنجاب کے میدانی علاقوں میں شدید گرمی ہے۔ جبکہ محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کیا ہے کہ ہیٹ ویو کا خدشہ ہے، لہٰذا احتیاطی تدابیر اختیار کی جائیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

کراچی تجاوزات کیس، وفاقی آئینی عدالت نے سعید غنی کے خلاف توہین عدالت درخواست سمیت سماعت مقرر کر دی

پیداواری صلاحیت کے باوجود پاکستان میں بجلی کی شدید کمی برقرار

دن میں زیادہ اور بار بار سونا صحت کے لیے نقصان دہ، موت کی جانب پیشقدمی قرار

پی ایس ایل میچ کے دوران عامر سہیل کے کراچی سے متعلق ریمارکس پر ہنگامہ، سوشل میڈیا پر سخت تنقید

تیل کی قیمتوں میں اضافہ، مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی پر خدشات

ویڈیو

کرکٹ اسٹیڈیم میں اسمبلی اجلاس، پشاور کے شہری کیاکہتے ہیں؟

پاکستان کی کوششوں سے امن قائم ہو گا، اسلام آباد کے شہریوں کی رائے

سعودی عرب سے 3 بلین ڈالرز ملنے پر پاکستانی کیا کہتے ہیں؟

کالم / تجزیہ

عالمی دن پر کتاب سے مکالمہ

جنگ اور جنگ بندی کے مابین مرتب کیے 9 نتائج

لاہور پر ’مغل اعظم‘ کی یلغار