ڈاکٹر شمشاد اختر اسٹاک ایکسچینج بورڈ کی آزاد ڈائریکٹر تعینات

ہفتہ 1 جون 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن نے ڈاکٹر شمشاد اختر کی بحیثیت آزاد ڈائریکٹر اسٹاک ایکسچینج بورڈ کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔

مزید پڑھیں

سابق نگراں وزیر خزانہ 3 سال کے لیے اسٹاک ایکسچینج کے بورڈ کی آزاد ڈائریکٹر مقرر کی گئی ہیں۔

روہیل محمد اور عدنان اسد کا بھی 3 سال کے لیے اسٹاک ایکسچینج کے بورڈ میں بطور آزاد ڈائریکٹر تقرر ہوگیا۔

تینوں نام منظوری کے لیے اسٹاک ایکسچینج نے ایس ای سی پی کو بھیجے تھے۔

اسٹاک ایکسچینج کے نئے بورڈ نے 26 اپریل کو پہلے اجلاس میں نام شارٹ لسٹ کیے تھے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp