پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان، 100 انڈیکس میں 700 پوائنٹس کا اضافہ

بدھ 26 جون 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کے دوران مثبت رجحان جاری ہے، کے ایس ای-100 انڈیکس میں 700 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی پی ایس ایکس ویب سائٹ کے مطابق کے ایس ای-100 انڈیکس میں 700 اضافہ دیکھا گیا ہے، 100 انڈیکس 78 ہزار 630 پر پہنچ گیا ہے۔

واضح رہے کہ 20 جون کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان رہا تھا، ایس ای-100 انڈیکس 2 ہزار 94 پوائنٹس اضافے کے بعد 78 ہزار 801 کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا تھا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پرائیویٹ اسپتال میں علاج جیل مینول کے خلاف، پمز یا پولی کلینک میں علاج کیوں نہیں ہو سکتا؟ وفاقی آئینی عدالت

سہیل آفریدی کے بطور وزیراعلیٰ انتخاب کیخلاف شیر افضل مروت کی درخواست سماعت کے لیے منظور

ہرنائی کوئلہ کان حادثہ: ریسکیو میں تاخیر ہوئی، تحقیقات شروع

’بھارتی کرکٹ ٹیم پر مستقل پابندی لگائی جائے’، محسن نقوی سے ٹرافی لینے سے انکار پر سوشل میڈیا صارفین پھٹ پڑے

جناح ایئرپورٹ انتظامیہ ڈیجیٹل ویکسینیشن کارڈ کی شرط اکتوبر تک کیوں موخر کرنا چاہتی ہے؟

ویڈیو

27 ستمبر مارچ سے قبل پی ٹی آئی اندرونی اختلافات کا شکار، ہزاروں افراد نکالنا بھی مشکل، اندرونی کہانی سامنے آگئی

رضا اللہ کے بھائی نے والد کو کرکٹ کھیلنے کی اجازت دینے پر کیسے آمادہ کیا؟

نئے صوبے، نئے مسائل یا حل؟ مہمند کے عوام کیا کہتے ہیں؟

کالم / تجزیہ

’ساڈا دل توڑ کے توں ویں پچھتاویں گا‘

جدید ملٹری میوزیم اور قومی یادداشت میں ان کا کردار

راجا جی ریل کا ایک پرانا سفر