سنی اتحاد کونسل اور جے یو آئی قومی اسمبلی میں بھرپور کردار ادا کرنے پر متفق

اتوار 23 جون 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

سنی اتحاد کونسل کے رکن قومی اسمبلی اسد قیصر نے اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمن سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے خیبر پختونخوا میں امن و امان کی صورتحال سمیت قومی اسمبلی میں بھرپور اپوزیشن کا کردار ادا کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ دونوں رہنماؤں نے بجٹ کو آئی ایم ایف بجٹ اور عوام دشمن بجٹ قرار دے کر مسترد کردیا ہے۔

ذرائع کے مطابق افغانستان کے ساتھ برادرانہ تعلقات کے قیام کے لیے اپنا کردار ادا کرنے پر اتفاق سمیت کراسنگ پوائنٹس پر اکنامک کوریڈور قائم کرنے کا مطالبہ بھی کیا گیا ہے۔ دونوں جماعتوں کے درمیان سیاسی کمیٹی قائم کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے جبکہ کمیٹی تحفظات دور کرنے اور سیاسی حکمت عملی کے لیے نکات کا تعین کرے گی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ڈگری بزنس ایڈمنسٹریشن میں حاصل کی، مگر ملک کی بہتری کے لیے پارلیمنٹ آ گئی، چیئرمین سینیٹ کی متحرک مشیر مصباح کھر

جنرل فیض حمید کا کورٹ مارشل مکمل، فیصلہ کسی بھی وقت متوقع ہے، فخر درّانی

پختون قوم پرست جماعت عوامی نیشنل پارٹی ختم ہو رہی ہے؟

چترال سے ’ریلیز عمران خان‘ تحریک کا آغاز: صوبے میں ناراض کارکنان کو منانے کے لیے کیا اقدامات جاری ہیں؟

بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات، کیا یہ عوام کے لیے واقعی مفید ثابت ہوئے؟

ویڈیو

پختون قوم پرست جماعت عوامی نیشنل پارٹی ختم ہو رہی ہے؟

سرفراز بگٹی کی برطرفی؟، سہیل آفریدی کی نااہلی؟ ٹرمپ کے ہاتھوں مودی کی پھر سبکی

مجھے کس نے نکالا؟ ڈمی محمد رضوان ’دی مولوی‘ کی وی ٹو میں دلچسپ گفتگو

کالم / تجزیہ

فتنہ الخوارج، تاریخی پس منظر اور آج کی مماثلت

افغان، بھارت تجارت: طالبان ماضی سے کیوں نہیں سیکھ پا رہے؟

انقلاب، ایران اور پاکستان