بجلی کے بل نے ریحام خان کے بھی ہوش اڑا دیے

جمعہ 5 جولائی 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

آج کل بجلی کے بھاری بھرکم بلوں پر جہاں عوام شدید غصے کا اظہار کرتی نظر آ رہی ہے وہیں پر اب پاکستان کی معروٖف صحافی ریحام خان بھی جون کے مہینے کا بل دیکھ کر تلملا اٹھی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:بجلی کے ہوشربا بلز: معذور شہری نے اپنے جسمانی اعضا فروخت کرنیکا اعلان کردیا

مائیکرو بلاگنگ سائٹ ایکس پر ریحام خان نے پوسٹ جاری کرتے ہوئے بتایا کہ ماہ جون کے مہینے میں انہیں 59 ہزار 471 ’’ کے بل آیا ہے۔ انہوں نے لکھا مجھے ابھی جون کے مہینے کا بجلی کا بل موصول ہوا ہے۔حلانکہ میں اپنے لاہور والے گھر میں صرف 12 دن رہی ہوں اور ایک کمرے میں صرف ایک اے سی استعمال کیا ہے جو کہ بالکل نیا ہے۔

ریحام خان نے اپنی پوسٹ میں حکومت کو بے حس قرار دیتے ہوئے مزید لکھا کہ،’اب کراچی جیسے شہر میں اگر ایک شخص جس کی کمائی 1 یا 2 لاکھ ہے اور چھوٹے بچے اسکول یا کالج میں پڑھتے ہیں وہ یہ کیسے برداشت کر سکتا ہے یا ایک ریٹائرڈ پنشنر یہ کیسے برداشت کر سکتا ہے؟۔

یہ بھی پڑھیں:بجلی کے بل کو کیسے کیلکولیٹ کیا جارہا ہے؟

سابق وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ نے مزید یہ کہا کہ یہ حکومت مجرمانہ بے حسی کا مظاہرہ کر رہی ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

بھارتی ثقافت اپنائیں تو مسلمان اور عیسائی بھی ہندو ہیں، آر ایس ایس چیف کا بیان

ایران امریکا سے معاہدہ کرنے کے لیے ’بے تاب‘، ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ

کرکٹ کے بعد گائیکی کا جادو، یونس خان کی گانا گاتے ویڈیو وائرل

روبلاکس نے صارف بچوں پر اہم پابندی عائد کردی

’ہم پاکستانی ہیں اور پاک آرمی ہم میں سے ہے‘ ڈی جی آئی ایس پی آر کا قائداعظم یونیورسٹی کا دورہ

ویڈیو

مردوں کےعالمی دن پر خواتین کیا سوچتی ہیں، کیا کہتی ہیں؟

کوئٹہ کے مقبول ترین روایتی کلچوں کا سفر تندور کی دھیمی آنچ سے دلوں تک

27ویں ترمیم نے چیخیں نکلوا دیں، فیض حمید کیس میں بڑا کھڑاک

کالم / تجزیہ

پاک افغان تناؤ، جے شنکر کے بیان سے امید باندھیں؟

تحریک انصاف کو نارمل زندگی کی طرف کیسے لایا جائے؟

فواد چوہدری کی سیز فائر مہم اور اڈیالہ جیل کا بھڑکتا الاؤ