اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ کے 3 اہلکاروں پر 90 ہزار ڈالر کی ڈکیتی کا مقدمہ درج

جمعہ 2 اگست 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ  کے افسران کے خلاف 90 ہزار ڈالر کی ڈکیتی کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

کراچی کے سچل تھانے میں ایس ایچ او، ایس آئی یو سمیت 3 پولیس اہلکاروں کے خلاف اغوا برائے تاوان کی دفعات کے تحت درج مقدمے کی ایف آئی آر میں مدعی مقدمہ نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ پولیس پارٹی نے انہیں اغوا کرکے 90 ہزار ڈالر ٹرانسفر کرائے۔

مدعی کا مؤقف ہے کہ ایک پرائیویٹ گاڑی اور پولیس موبائل نے ان کے گھر پر چھاپہ مارا، پولیس نے غیر قانونی حراست میں لے کر نامعلوم مقام منتقل کیا۔

ایس ایس پی اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ عدیل چانڈیو کے مطابق واقعہ 9 جولائی کو پیش آیا، کیس میں ڈی ایس پی سمیت 10 اہلکاروں کو معطل کیا جا چکا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

شمالی پہاڑی علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی، گلیشیئر پگھلنے اور سیلاب کا خدشہ، متعدد سڑکیں بند

امریکا کی پاکستان میں توانائی، معدنیات اور انفراسٹرکچر میں سرمایہ کاری میں دلچسپی

کوکین کوئین انمول عرف پنکی نے جب جیل میں من پسند لباس پہننے کی خواہش ظاہر کی تو کیا ہوا؟

ہنر مند نوجوان ہی پاکستان کی پائیدار ترقی کی ضمانت ہیں، وزیراعظم شہباز شریف

انتخابات تک آزاد کشمیر میں رہوں گا، احتجاج ختم کرکے مذاکرات کیے جائیں، بلاول بھٹو

ویڈیو

ایم کیو ایم کے دھڑے آمنے سامنے، شہری سندھ کے حقوق کی تحریک یا اقتدار کی نئی جنگ؟

خوبصورت پنجاب: گوجرانوالہ کے ایمن آباد بازار کی اپ گریڈیشن مکمل

ممنون حسین نے دور صدارت میں اردو، سی پیک کے قومی بیانیے اور کفایت شعاری کو فروغ دیا، ڈاکٹر فاروق عادل

کالم / تجزیہ

طوفانی بولنگ اور ماجد خان کی دلیری

پانی کی بڑھتی قلت ایک مربوط منصوبہ بندی کی متقاضی

پاکستان کی اسلامی روح اور خوارج کا جھوٹا پروپیگنڈہ….!!