پرائیویسی خدشات: اٹلی میں چیٹ جی پی ٹی پر پابندی عائد

ہفتہ 1 اپریل 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

جدید دور میں جب پرائیویسی لیک ہونے کے خدشات آئے روز بڑھ رہے ہیں تو ایسے میں اٹلی چیٹنگ پلیٹ فارم چیٹ جی ٹی پی کے استعمال پر پابندی لگانے والا پہلا مغربی ملک بن گیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اطالوی ڈیٹا پروٹیکشن اتھارٹی نے امریکا کے بنائے گئے اوپن اے آئی (آرٹیفیشل انٹیلی جنس) اور مائیکروسافٹ کی حمایت سے بننے والی  چیٹ جی پی ٹی کے ماڈل پر پرائیویسی خدشات کے باعث پابندی عائد کر دی ہے۔

گزشتہ سال نومبر 2022 میں لانچ ہونے والی چیٹنگ ایپ چیٹ جی پی ٹی انسانی زبان میں سوالات کا جواب دینے کی صلاحیت موجود ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق مائیکرو سافٹ کا کہنا ہے کہ ایم ایس ورڈ، ایکسل، پاورپوائنٹ اور آؤٹ لک سمیت اپنی آفس ایپس میں اس ٹیکنالوجی کا ایک ورژن شامل کرے گا۔

 رپورٹس کے مطابق اس تشویش کا اظہار کیا گیا ہے کہ یہ ایپ نہ صرف لاکھوں ملازمتوں کے لیے خطرہ ہے بلکہ یہ غلط معلومات پھیلانےکا بھی سبب بن سکتا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اس اپپ کو اس ماڈل پر بنایا گیا ہے کہ یہ ذاتی ڈیٹا کو استعمال، پراسیس اور اسٹور بھی کر سکتا ہے۔ یہاں تک کہ اس میں استعمال کرنے والے صآرفین کی عمر کی تصدیق کرنے کا بھی کوئی طریقی کار نہیں تھا جس سے نابالغ بھی اسے استعمال کر سکتے تھے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

لاہور میں ہیوی وہیکلز ڈرائیونگ ٹریننگ اسکول کا قیام، وزیر اعلیٰ پنجاب کا محفوظ سفر یقینی بنانے کا وژن

ملک کے شمال مشرق میں زلزلے کے جھٹکے، لوگ گھروں سے باہر نکل آئے

ڈیرہ اسماعیل خان: داناسر میں المناک ٹریفک حادثہ، ایک ہی خاندان کے 11 افراد جاں بحق

ایشیا کپ، 41 سال بعد پاک-بھارت فائنل ہونے کو تیار، ٹورنامنٹ فائنلز میں پاکستان کا پلڑا بھاری

پی ٹی سی ایل گروپ اور مرکنٹائل نے پاکستان میں آئی فون 17 کی لانچ کا اعلان کردیا

ویڈیو

’میڈن اِن پاکستان‘: 100 پاکستانی کمپنیوں نے بنگلہ دیشی مارکیٹ میں قدم جمالیے

پولیو سے متاثرہ شہاب الدین کی تیار کردہ الیکٹرک شٹلز چینی سواریوں سے 3 گنا سستی

وائٹ ہاؤس: وزیراعظم اور امریکی صدر کے درمیان اہم ملاقات ختم، فیلڈ مارشل عاصم منیر بھی شریک تھے

کالم / تجزیہ

بگرام کا ٹرکٖ

مریم نواز یا علی امین گنڈا پور

پاکستان کی بڑی آبادی کو چھوٹی سوچ کے ساتھ ترقی نہیں دی جا سکتی