اسرائیل اور لبنان کا تنازعہ ختم کیا جائے، ٹرمپ

ہفتہ 2 نومبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

ریپبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے مشی گن میں عرب امریکیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وقت آگیا ہے کہ اسرائیل اور لبنان کے تنازعے کو ختم کیا جائے۔ مشرق وسطیٰ اور امریکا میں ایسے لوگ ہیں جو اپنا کام نہیں کر رہے۔

مزید پڑھیں:سوشل سیکیورٹی پر ہیرس اور ٹرمپ کا منصوبہ کیا ہے؟

ادھر ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار کملا ہیرس کی انتخابی مہم بھی جاری ہے، کملا کی انتخابی مہم کی ٹیم نےکہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ انتخابی دن ووٹ کاؤنٹ ہونے سے پہلے ہی اپنی جیت کا دعویٰ کرسکتے ہیں۔

مزید پڑھیں:امریکا انتخابی مہم: ٹرمپ اور ہیرس کے مابین سخت جملوں کا تبادلہ

دوسری جانب ٹیکساس کی ریاستی اسمبلی کے رکن سلمان بھوجانی نے انتخابات میں مسلم ووٹرز سے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم کمیونٹی کو ہیرس-والز کے ٹکٹ کو ایک عملی اور مفید انتخاب کے طور پر دیکھنا چاہیے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

مدینہ منورہ سمیت 16 شہر معیاری علاقوں کی عالمی فہرست میں شامل

کارکردگی پر ووٹ ملا، ملک کی سمت درست کرنی ہے،سابق وزیراعظم نواز شریف کا نومنتخب ارکانِ پارلیمنٹ سے خطاب

پی ٹی آئی 26 نومبر کو ملک گیر احتجاج کیوں نہ کر سکی؟

اسلام آباد ہائیکورٹ: 190 ملین پاؤنڈ کیس کے جج کی ڈیپوٹیشن چیلنج، فیصلہ محفوظ

علیمہ خان عارضی تحویل کے بعد ضمانت پر رہا

ویڈیو

وی ایکسکلوسیو: اسمبلی توڑ دیتا تو آج بھی وزیراعظم ہوتا، چوہدری انوارالحق

جامعہ بلوچستان کے طلبہ کی آرٹ ایگزیبیشن، رنگوں، مجسموں اور خیالات سے سماجی و ماحولیاتی زخم بے نقاب

چولستان کے اونٹ کیوں مر رہے ہیں؟

کالم / تجزیہ

این اے 18 ہری پور سے ہار پی ٹی آئی کو لے کر بیٹھ سکتی ہے

دیوبند کا سب سے بڑا محسن : محمد علی جناح

پاکستان کا جی ایس پی پلس سفر جاری رہے گا