اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ایکسچینج کمپنی کا اجازت نامہ معطل کر دیا

ہفتہ 16 نومبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے ایکسچینج کمپنی کا اجازت نامہ معطل کردیا۔

یہ بھی پڑھیں:شرح سود میں 2.5 فیصد کمی، اسٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے ایس بی پی کے قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی پر   اسلام آباد ایکسچینج کمپنی (پرائیویٹ) لمیٹڈ کا اجازت نامہ تا حکمِ ثانی معطل کر دیا ہے۔

مذکورہ ایکسچینج کمپنی بشمول اس کا صدر دفتر اور مجاز برانچیں معطلی کے عرصہ میں کسی بھی قسم کی کاروباری سرگرمی میں حصہ نہیں لے سکتیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp