حلقہ این اے 263 میں انتخابی عذرداری کی درخواست مسترد، لیگی امیدوار کی کامیابی برقرار

پیر 25 نومبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

بلوچستان ہائیکورٹ میں قائم الیکشن ٹریبونل نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 263 پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی جمال شاہ کاکڑ کی انتخابات میں جیت کا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:سپریم کورٹ: بلوچستان کے حلقہ پی بی 45 کے 15 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ گنتی کا فیصلہ برقرار

الیکشن ٹریبونل کے سربراہ جسٹس محمد عامر نواز رانا نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے ن لیگ کے رکن قومی اسمبلی جمال شاہ کاکڑ کی انتخابات میں جیت کو برقرار رکھا ہے۔

الیکشن ٹریبونل نے ن لیگ  کے رکن قومی اسمبلی جمال شاہ کاکڑ کی انتخابات میں جیت کو برقرار رکھا ہے، جمال شاہ کاکڑ کے خلاف انتخابات میں دھاندلی کی عذرداری پی ٹی آئی کے امیدوار سالار کاکڑ کی جانب سے دائر کی گئی تھی۔

مزید پڑھیں:بلوچستان: پیپلز پارٹی ایم پی اے علی مدد جتک کی کامیابی کالعدم قرار

الیکشن  ٹریبونل میں الیکشن کمیشن کی جانب سے اسسٹنٹ ڈائریکٹر اسلم شہزاد اور نصیر احمد پیش ہوئے تھے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ریٹائرمنٹ کے بعد لیونل میسی کیا کرنا پسند کریں گے؟ فٹبالر نے خود بتادیا

پی ٹی آئی کا 8 فروری کو کوئی شو نہیں ہوگا، یہ پہیہ جام ہڑتال کی صلاحیت نہیں رکھتے، رانا ثنااللہ

پنجاب میں دھند کا راج برقرار، مختلف موٹرویز بند

امریکا کے بغیر روس اور چین کو نیٹو کا کوئی خوف نہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

شفیع جان کا ٹی ٹی پی کو دہشتگرد تنظیم قرار دینے سے گریز، سلمان اکرم راجا نے مؤقف رد کردیا

ویڈیو

خیبرپختونخوا میں گورنر راج، کیا سہیل آفریدی کی چھٹی کا فیصلہ ہوگیا؟

تبدیلی ایک دو روز کے دھرنے سے نہیں آتی، ہر گلی محلے میں عوام کو متحرک کریں گے، سلمان اکرم راجا

کراچی میں منفرد  ڈاگ شو کا انعقاد

کالم / تجزیہ

امریکا تیل نہیں ایران اور چین کے پیچھے وینزویلا پہنچا

وینزویلا کی’فتح‘ کے بعد، دنیا کا نقشہ کیا بنے گا؟

منو بھائی کیوں یاد آئے؟