عوامی ایکشن کمیٹی کی جدوجہد: کیا روایتی سیاستدانوں کی سیاست خطرے میں ہے؟

منگل 17 دسمبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

آزاد جموں و کشمیر میں عوامی حمایت سے جموں و کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی  جہاں کامیابی کے ساتھ عوام کے حقوق کے لیے جدوجہد کررہی ہے، وہیں ان کی اس پرامن جہدوجہد نے آزاد کشمیر کے راویتی سیاست دانوں کو عوامی حمایت سے مکمل طور پر محروم کردیا ہے اور وہ اس وقت تہنا کھڑے نظر آرہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: آزاد کشمیر حکومت اور عوامی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کیوں ناکام ہوئے؟

آزاد کشمیر میں یہ عمومی خیال ہے کہ لوگوں نے ان روایتی سیاست دانوں کو مسترد کردیا ہے اور لوگ ان پر بھروسہ کرنے کے لیے تیار نہیں کیوں کہ وہ یہ سمجھتے ہیں کہ آزاد کشمیر کے روایتی سیاستدان گزشتہ کئی دہائیوں سے اپنے ہی لوگوں کا استحصال کرتے چلے آرہے ہیں۔

اس بارے میں مزید جانیے اس ویڈیو رپورٹ میں

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

26 نومبر کو بشریٰ بی بی نے شدید خطرات کے باوجود پیچھے ہٹنے سے انکار کردیا، بہن مریم ریاض کا دعویٰ

پنجاب میں ہر فیصلہ فوری نافذ ہوگا، مریم نواز کا ناجائز قبضوں کے خلاف سخت ایکشن

23 سالہ طالبہ اپنے پالتو کتوں کے حملے میں ہلاک

وائٹ ہاؤس کے نزدیک فائرنگ، نیشنل گارڈ کے 2 اہلکار شدید زخمی، مشتبہ افغان حملہ آور گرفتار

پاکستان میں غیر قانونی وی پی اینز قومی سلامتی کے لیے کثیر الجہتی خطرہ قرار

ویڈیو

آف لوڈنگ سے بچنے کے لیے مسافر کن چیزوں کا خیال رکھیں؟

کراچی میں پانی کا سنگین بحران

پاکستان میں بے روزگاری کا طوفان، 56 لاکھ لوگ بے روزگار، خیبر پختونخوا سب سے آگے

کالم / تجزیہ

دہشت گردی: اسباب اور سہ رخی حل

این اے 18 ہری پور سے ہار پی ٹی آئی کو لے کر بیٹھ سکتی ہے

دیوبند کا سب سے بڑا محسن : محمد علی جناح