چیمپئنز ٹرافی کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کی آفیشل کٹ کی رونمائی

جمعہ 7 فروری 2025
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے قومی ٹیم کی جرسی کی نقاب کشائی کر دی۔

یہ بھی پڑھیں: آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان، امپائرز پینل میں پاکستانی بھی شامل

یاد رہے کہ پاکستان کی میزبانی میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025  کا آغاز 19 فروری کو ہوگا جس کے افتتاحی میچ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔

آفیشل کٹ سامنے آنے پر کرکٹ کے شائقین میں جوش و خروش پیدا ہوگیا ہے کیونکہ ٹیم اپنے ہوم گراؤنڈ پر اپنے ٹائٹل کے دفاع کے لیے تیار اور پرعزم ہے۔

مزید پڑھیے: پاکستان کے چیمپیئنز ٹرافی اسکواڈ میں ایک تبدیلی کا امکان

نئی لانچ کی گئی جرسی گہرے سبز رنگ کے شیڈز کے ساتھ نیون سبز ہے جو ملک کی کرکٹ کی میراث کی علامت ہے۔

قومی ٹیم کے اپنے ٹائٹل کے کامیاب دفاع کے حوالے سے پاکستانی شائقین کی توقعات بلند ہیں اور ان کے علاوہ دنیا بھر میں کرکٹ کے شائقین بھی چیمپیئنز ٹرافی کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں کیوں کہ اس میں دنیا کی ٹاپ ٹیموں کے درمیان سنسنی خیز مقابلے متوقع ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

اٹلی: غزہ کے حق میں لاکھوں افراد کا مظاہرہ، پولیس سے جھڑپیں

61 سال پہلے ممبئی آکر بے گھر اور بھوکا رہا، جاوید اختر کا اپنے کیرئر کے بارے میں جذباتی پیغام

بی جے پی کی اسلام دشمنی میں شدت، ضلع سنبھل میں 4 ماہ کے دوران دوسری مسجد شہید

وفاق کے فیصلے کے برعکس کے پی حکومت نے ایمل ولی کو سیکیورٹی فراہم کردی

وزیر اعظم شہباز شریف آج سرکاری دورے پر ملائیشیا روانہ ہوں گے

ویڈیو

کدو اب نظر انداز نہیں ہوگا، اسکردو میں منفرد ’کدو فیسٹیول‘

علم بانٹنے والے معاشرے کے معماروں کو سلام، 5 اکتوبر استاد کا عالمی دن

نیتن یاہو نے اسلامی ممالک کے 20 نکات ٹرمپ سے کیسے تبدیل کروائے؟ نصرت جاوید کے انکشافات

کالم / تجزیہ

لاہور کی تاریخی آندھی، جب دن کے وقت رات ہوگئی

بچے اکیلے نہیں جاتے

جین زی (Gen Z) کی تنہائی اور بے چینی