عیدالفطر: پاکستان ریلوے نے مسافروں کے لیے بڑی رعایت کااعلان کردیا

ہفتہ 22 اپریل 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان ریلوے نے عید الفطر کے پرمسرت موقع پر کرایوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا۔

ملک بھر میں عید کی خوشیاں منائی جارہی ہیں ایسے میں پاکستان ریلوے نے کرایوں میں کمی کی نوید سناکر خوشی دوبالا کردی۔

پاکستان ریلوے نے علان کیا کہ عید الفطر کے موقع پر کرایوں میں 33 فیصد رعایت دی جائے گی اور کرایوں میں رعایت کا سلسلہ 22 اپریل بروز ہفتہ سے شروع ہوگا اور 25 اپریل بروز منگل تک عوام رعایت سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پاکستان میں اسلام آباد لاہور موٹروے پر جدید موسمی الرٹ سسٹم نصب کرنے کی تیاری

3 سالہ بچے کی تلاش، مقامی افراد کی ڈیزل کے لیے چندہ اکٹھا کرنے کی ویڈیو وائرل

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا متحدہ عرب امارات کے قومی دن پر پیغام

پنجاب حکومت کی طرف سے قائم ملک کے پہلے سرکاری آٹزم اسکول میں داخلے شروع

گزشتہ مہینے ملک میں دہشتگردی کے واقعات میں کتنی اموات ہوئیں؟ رپورٹ جاری

ویڈیو

پنجاب کالج کہوٹہ کیمپس ترکھیاں میں سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فیئر 2025 کا انعقاد

سعودی عرب: پاکستانی کلچرل ویک کا شاندار انعقاد

افسوس میں نے پی ٹی آئی کے لیے شریف برادران کو برا بھلا کہا، شیر افضل مروت

کالم / تجزیہ

بابر اعظم کو ‘کنگ’ کیوں کہا جاتا ہے؟

بھٹو نیپا چورنگی میں کیوں زندہ نہیں؟

جارج ایورسٹ سے ماؤنٹ ایورسٹ تک