کراچی میں پھولوں کی نمائش: باغبانی کیسے آرٹ بنتی جارہی ہے؟

پیر 24 فروری 2025
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

کراچی میں سجی پھولوں اور پودوں کی نمائش جہاں شہریوں نے سینکڑوں اقسام کے پھولوں اور دیگر پودوں کے اسٹالز لگائے، کراچی کے علاقے سی ویو کلفٹن میں منعقدہ یہ 3 روزہ نمائش ایک سالانہ ایونٹ ہے، جہاں مقامی اور غیر مقامی پھول اور پودے عوام کے لیے پیش کیے جاتے ہیں۔

نمائش میں فن باغبانی میں رائج جاپانی طرز بونسائی کا فن بھی برتنے والے باغبان شریک ہوئے اور باغبانی کی اس صنف کو ایک نوعیت کے آرٹ کا درجہ پر فائز کرنے کے ضمن میں معلومات اور آگاہی فراہم کی گئی۔

ماہرین کے مطابق اس نوعیت کی باغبانی کرتے ہوئے آپ گھر کے اندر ہی 1 برس سے 60 برس کے درختوں کو ایک گملے کی زینت بناسکتے ہیں۔

مزید تفصیل کراچی سے وقاص خان کی اس ویڈیو رپورٹ میں۔۔۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp