وفاقی حکومت نے عید الفظر کی تعطیلات کا اعلان کردیا ہے جبکہ کابینہ ڈویژن نے اس سلسلے میں نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق پیر 31 مارچ سے بدھ 2 اپریل تک 3 دن کی سرکاری تعطیلات ہوں گی۔
Eid-ul-Fitr 2025 Holidays – 19-03-2025 by khowarichitral on Scribd
واضح رہے کہ 31 مارچ سے قبل ہفتہ اور اتوار کی چھٹیاں ہونے سے سرکاری ملازمین عید پر 5 دن اپنے عزیزوں کے ساتھ گزار سکیں گے۔