ہمالیہ کے سائے تلے بدھ مت کی قدیم عبادت گاہ

منگل 29 اپریل 2025
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

اسکردو میں واقع ہزار سال پرانی’ بدھا راک‘  پر موسم بہار شروع ہوتے ہی بدھ مذہب کے پیروکاروں کی بڑی تعداد کی آمد کا سلسلہ شروع ہوجاتا ہے جو یہاں اپنی عبادت کرتے ہیں۔

مقامی تاریخ دانوں کے مطابق شروع میں بلتستان میں بھی بدھ مت کے پیروکار بڑی تعداد میں پائے جاتے تھے مگر بتدریج ان میں کمی آتی گئی تاہم ان کی عبادت گاہیں یہاں موجود ہونے کے سبب بدھ مت کے پیروکار یہاں اب بھی آتے رہتے ہیں۔

اس مقام سے متعلق مزید جانیے ذاکر بلتستانی کی اس ویڈیو رپورٹ میں۔۔۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

بانی پی ٹی آئی کے بیٹوں کے نائیکوپ فعال، ویزے کا بھی کوئی مسئلہ نہیں، تحریک انصاف کا منفی پروپیگنڈا بے نقاب

دیامیر بھاشا ڈیم کا 4500 میگاواٹ بجلی منصوبہ منسوخ نہیں ہوا، وزارتِ اقتصادی امور نے گمراہ کن دعوؤں کو مسترد کردیا

جنوبی خیبر پختونخوا میں ریاستی رِٹ کی بحالی، متوازی طاقت کے مراکز کے خلاف فیصلہ کن کارروائی

’دنیا کے رنگ نرالے‘ امریکا میں روبوٹ ویٹر نے بھی ٹِپ مانگ لی

ایلینز کی تلاش میں انسان کا سب سے بڑا قدم، دنیا کی طاقتور ترین دوربین کی تیاری جاری

ویڈیو

زینب اور فاطمہ کو بی ایل اے نے اپنے مقاصد کے لیے استعمال کیا، وزیر داخلہ بلوچستان ضیا لانگو کی متاثرہ خواتین کے ہمراہ پریس کانفرنس

میڈیا طلبہ کی عملی تربیت، وی نیوز میں انٹرن شپ مکمل ہونے پر تقریب

ٹرمپ کا وینزویلا سے ’تاریخ کا سب سے بڑا تیل معاہدہ‘، 65 ارب بیرل ذخائر پر امریکی کنٹرول اور پیٹرول سستا ہونے کا دعویٰ

کالم / تجزیہ

ہم کیوں لکھتے ہیں؟

کیا امریکا ہر جنگ جیت سکتا ہے؟

جب فیصلے خوف کے تابع ہوجائیں