بھارتی جارحیت کیخلاف پاکستان کا آپریشن بُنیان مَرصُوص جاری ہے۔ اس دوران پاکستانی حملے میں بھارتی شہر پٹھانکوٹ میں کیا ہوا؟ اس حوالے سے بھارتی شہری کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔
پٹھان کوٹ میں بہت برےحالات ہیں، حملہ ہوا ہےاور شدید دھماکےہو رہےہیں.بھارت میں پٹھان کوٹ کے شہری کی ویڈیو منظر عام پر آگئی pic.twitter.com/rvaEDJNqXt
— WE News (@WENewsPk) May 10, 2025
ویڈیو میں پٹھانکوٹ کے شہری کو کہتے سنا جاسکتا ہے کہ پٹھانکوٹ میں بہت برےحالات ہیں، حملہ ہوا ہے اور شدید دھماکے ہو رہے ہیں۔
یاد رہے کہ پٹھان کوٹ پر حملے سے بھارت کو شدید نقصان اور متعدد ہلاکتوں کی اطلاعات ہیں۔
افواج پاکستان بھارتی بزدلانہ حملےکا بھرپور جواب دے رہی ہیں۔