عمران خان کی گرفتاری پر اسلام آباد میں ہونے والے احتجاج کی تصویری جھلکیاں

بدھ 10 مئی 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp
پی ٹی آئی کی اعلیٰ قیادت سمیت 1 ہزار سے زائد کارکنان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
پنجاب میں محکمہ داخلہ کی جانب سے آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت پاک فوج کو طلب کر لیا گیا ہے۔
پی ٹی آئی کی جانب سے ملک بھر میں جاری احتجاج کو روکنے کے لیے دارلحکومت اسلام آباد میں فوج طلب کر لی گئی
خیبر پختونخوا میں بھی پاک فوج کی خدمات طلب کر لی گئی ہیں۔
سندھ میں محکمہ داخلہ کی جانب سے دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔
فوج کو انتظامی امور میں مدد کے لیے طلب کیا گیا ہے۔
وفاقی حکومت نے پنجاب میں فوج کی تعیناتی کی منظوری دے دی ہے اور اس کے لیے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
آج دوسرے دن بھی احتجاج جاری ہے اور کئی شہروں میں انتظامیہ نے میٹرو سروس اسٹیشن بند کردی ہیں۔

 

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp