پاک فوج کا اسلام آباد و راولپنڈی سمیت اہم شہروں میں فلیگ مارچ

جمعرات 11 مئی 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

ی ٹی آئی کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کے بعد ملک بھر میں شروع ہونے والے پر تشدد مظاہروں کے بعد پاک فوج نے لاہور، اسلام آباد اور راولپنڈی میں فلیگ مارچ کیا ہے۔

فوٹو: وی نیوز

صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے مین بلیوارڈ، گلبرگ، لبرٹی، جیل روڈ پر فوج نے فلیگ مارچ کیا، فلیگ مارچ میں رینجرز کے اہلکار بھی شامل تھے۔
یہ فلگ مارچ محکمہ داخلہ کی لاہورمیں پاک فوج کی تعیناتی کی درخواست کے بعد کیا گیا۔
دوسری طرف سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے اسلام آباد اور راولپنڈی میں پاک فوج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے فلیگ مارچ کیا۔

فوٹو سوشل میڈیا

سیکیورٹی خدشات کے تناظر میں کانسٹی ٹیوشنل ایونیو اور راولپنڈی سمیت اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں پاک فوج کا فلیگ مارچ کیا جا رہا ہے۔
فلیگ مارچ کا مقصد شہر کی سکیورٹی کو فول پروف بنانا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

چینی معماروں کا کمال، 11 منزلہ عمارت گھنٹوں میں تیار

بھارت کا فراڈ، جعلی طریقوں سے ویزے لینے پر امریکیوں نے سر پیٹ لیے

سویڈن کو طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل کی ضرورت کیوں پڑ گئی؟

تائیوان میں کسی بھی غیر ملکی مداخلت کو کچل دیا جائے گا، چین کا واضح پیغام

عوام نے انتشار، بدتمیزی اور الزام تراشی کی سیاست مسترد کردی، مریم نواز

ویڈیو

وی ایکسکلوسیو: اسمبلی توڑ دیتا تو آج بھی وزیراعظم ہوتا، چوہدری انوارالحق

جامعہ بلوچستان کے طلبہ کی آرٹ ایگزیبیشن، رنگوں، مجسموں اور خیالات سے سماجی و ماحولیاتی زخم بے نقاب

چولستان کے اونٹ کیوں مر رہے ہیں؟

کالم / تجزیہ

این اے 18 ہری پور سے ہار پی ٹی آئی کو لے کر بیٹھ سکتی ہے

دیوبند کا سب سے بڑا محسن : محمد علی جناح

پاکستان کا جی ایس پی پلس سفر جاری رہے گا