اداکار فیضان شیخ کا اہل خانہ سمیت عمرہ، خوبصورت تصاویر شیئر

ہفتہ 13 مئی 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

اداکار فیضان شیخ اور اداکارہ ماہم عامر شوبز کی دُنیا کی ایک خوبصورت سیلیبرٹی جوڑی ہیں، دونوں نے اپنے کیریئر کی شروعات چھوٹے کرداروں سے کی اور اب یہ دونوں اپنے اپنے کیریئر میں کامیاب مانے جاتے ہیں۔

فیضان شیخ ایک بہت مشہور شخصیت اداکارہ پروین اکبر کے بیٹے ہیں جنہیں ہم بہت سے مختلف ڈراموں میں دیکھتے آ رہے ہیں۔ ان کے دیگر بچوں فیضان اور رابعہ کلثوم نے شوبزانڈسٹری میں بعد میں قدم رکھا۔

پروین اکبر کے بچوں کا شمار ان چند اداکاراؤں میں ہوتا ہے جنہیں اپنے والدین سے کوئی مدد نہیں ملی اور ان پر کبھی موروثیت کا الزام نہیں لگایا گیا۔

اداکارفیضان شیخ نے اپنے والدین کے ساتھ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے لیے اپنے والدین کو بہت ہی خوبصورت سرپرائز دیا۔

اداکارہ ماہم عامر اور اداکار فیضان شیخ کے ساتھ ان کی خوبصورت چھوٹی بیٹی بھی عمرہ کے لیے خانہ کعبہ گئی ہیں۔ پورے خاندان کے اس روحانی سفر کو بہت سراہا جا رہا ہے۔ اس جوڑی نے خانہ کعبہ کے سامنے اپنے مداحوں کے لیے تصاویر شیئر کی ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

وفاق کے فیصلے کے برعکس کے پی حکومت نے ایمل ولی کو سیکیورٹی فراہم کردی

وزیر اعظم شہباز شریف آج سرکاری دورے پر ملائیشیا روانہ ہوں گے

انڈونیشیا میں اسکول گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 36 ہوگئی، ریسکیو آپریشن جاری

زحل کے چاند اینسیلاڈس پر زندگی کے آثار کے مزید شواہد مل گئے

’ مزاحمت جاری رہے گی‘، منظر عام پر آنے والے حماس رہنما کا اسرائیل کو دو ٹوک پیغام

ویڈیو

کدو اب نظر انداز نہیں ہوگا، اسکردو میں منفرد ’کدو فیسٹیول‘

علم بانٹنے والے معاشرے کے معماروں کو سلام، 5 اکتوبر استاد کا عالمی دن

نیتن یاہو نے اسلامی ممالک کے 20 نکات ٹرمپ سے کیسے تبدیل کروائے؟ نصرت جاوید کے انکشافات

کالم / تجزیہ

لاہور کی تاریخی آندھی، جب دن کے وقت رات ہوگئی

بچے اکیلے نہیں جاتے

جین زی (Gen Z) کی تنہائی اور بے چینی