لاہور کے مختلف علاقوں میں حکومت اور نجی تنظیموں کی جانب سے سیلاب متاثرین کے لیے خیمہ بستیاں قائم کی گئی ہیں۔ الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے سب سے بڑی خیمہ بستی چوہنگ میں بنائی گئی ہے، جس میں سیلاب متاثرین کو ہر طرح کی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔ سیلاب سے متاثرہ کتنے خاندان یہاں رہائش پذیر ہیں، یہ جاننے کے لیے عارف ملک کی اس رپورٹ ملاحظہ کیجیے۔













