بنگلہ دیش میں جاری ’میڈ اِن پاکستان‘ نمائش میں پاکستانی کمپنیوں نے اپنی شاندار مصنوعات کے باعث خوب رنگ جمالیا۔
یہ بھی پڑھیں: پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین دفاعی تعاون اور شراکت داری پر غور
اس 5 روزہ ایونٹ میں ٹیکسٹائل سے لے کر جیولری اور اسپورٹس گڈز تک ہر چیز موجود ہے۔
یہ نمائش نہ صرف دونوں ممالک کے درمیان تجارت بڑھانے کا ذریعہ ہے بلکہ ثقافتی تعلقات کو بھی فروغ دیتی ہے۔
مزید پڑھیے: پاکستان بنگلہ دیش کو چاول برآمد کرے گا
پاکستانی مصنوعات بنگلہ دیشی مارکیٹ میں اپنی جگہ بنا رہی ہیں اور کاروباری تعلقات کو نئی بلندیوں پر لے جا رہی ہیں۔ یہ سب کیسے ہو رہا ہے جانیے مقتدر کی اس ویڈیو رپورٹ میں۔