سعودی عرب میں عالمی یگانگت 2 کے تحت یمن کے ثقافتی دن کامیابی سے مکمل

ہفتہ 29 نومبر 2025
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

سعودی وزارتِ اطلاعات نے اعلان کیا ہے کہ عالمی یگانگت 2 کے تحت یمن کے ثقافتی دن کامیابی کے ساتھ مکمل ہوگئے۔ یہ پروگرام جنرل انٹرٹینمنٹ اتھارٹی کے تعاون اور کوالٹی آف لائف پروگرام کی پہل پر منعقد ہوا، جس میں بڑی تعداد میں شہریوں اور غیر ملکیوں نے شرکت کی۔

مہمانون نے 8 دن تک یمنی رقص، موسیقی، بچوں کی سرگرمیوں اور ہاتھ کی بنی ہوئی اشیا سمیت 40 سے زائد پروگرام دیکھے، جنہوں نے سعودی عرب اور یمن کے ثقافتی تعلقات کو خوب اجاگر کیا۔

مزید پڑھیں: شرمیلا فاروقی کو پارلیمنٹ لاجز کا ماحول جیل جیسا کیوں لگا؟

آج سے پاکستان کے ثقافتی دن شروع ہوں گے، جن میں پاکستانی ورثہ، لوک رقص، موسیقی اور بچوں کے لیے خصوصی سرگرمیاں شامل ہوں گی۔

مزید پڑھیں: اپوزیشن اتحاد کا 27ویں ترمیم کیخلاف پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر احتجاج، جمعہ کو یومِ سیاہ منانے کا اعلان

یہ سلسلہ عالمی یگانگت 2 کا حصہ ہے، جس کا مقصد مملکت میں موجود 14 مختلف ثقافتوں کو پیش کرنا اور معیارِ زندگی بہتر بنانے کی قومی کوششوں کو نمایاں کرنا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

آسٹریلیا کیخلاف ٹی20 سیریز، کمینٹیٹرز کون ہوں گے اور براہِ راست نشریات کیسے دیکھیں؟

ویڈیو، کراچی میں شہری نے گاڑی اٹھانے پر لفٹر ڈرائیور پر پستول تان لی، شناخت بھی ہوگئی

انجینیئر محمد علی مرزا کے خلاف اسلامی نظریاتی کونسل کی رائے معطل کرنے کی درخواست پر سماعت ملتوی

لندن اور بیجنگ میں قربت؟ برطانوی وزیر اعظم اسٹارمر کا چین کا اہم دورہ شروع

اسلام آباد ہائیکورٹ نے خصوصی عدالتوں اور ٹربیونلز کے ملازمین کے الاؤنسز روکنے کے احکامات معطل کر دیے

ویڈیو

امریکی بحری بیڑا آبنائے ہرمز پہنچ گیا، ایران کا بھی فوجی مشقوں کا اعلان، سعودی عرب کا فضائی حدود دینے سے انکار

کیا پاکستان کو ٹی 20 ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کرنا چاہیے؟ شائقینِ کرکٹ کی مختلف آرا

پاکستان کے حسن کو دریافت اور اجاگر کرنے کے عزم کیساتھ میاں بیوی کا پیدل سفر

کالم / تجزیہ

ایک تھا ونڈر بوائے

کون کہتا ہے کہ یہ شہر ہے آباد ابھی

نظر نہ آنے والے ہتھیاروں سے کیسے بچاؤ کیا جائے؟