برطانیہ میں مہنگائی کی شرح میں کمی

بدھ 24 مئی 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

برطانیہ میں مہنگائی کی شرح میں تیزی سے کمی آئی ہے۔ مہنگائی کی شرح گزشتہ سال اگست کے بعد پہلی مرتبہ سنگل ڈیجٹ میں آگئی ہے۔

دفتر برائے قومی شماریات (او این ایس) نے کہا ہے کہ مارچ میں مہنگائی کی شرح 10.1فیصد تھی جو اپریل میں 8.7 فیصد تک کم ہو گئی ۔

توانائی کی قیمتوں میں اضافہ گزشتہ سال کی نسبت سست ہو رہا ہے۔

 

تصویر:The Sun

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp