ریڈیو پاکستان کیس، سہیل آفریدی کی ویڈیو میں موجودگی کی تصدیق، مقدمے میں نامزدگی پر غور

جمعہ 16 جنوری 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پشاور پولیس نے ریڈیو پاکستان کیس میں سہیل آفریدی کے خلاف کارروائی کے لیے فارنسک رپورٹ کی بنیاد پر مشاورت شروع کر دی ہے، جس میں 9 مئی کے واقعہ کی ویڈیوز میں ان کی بصری موجودگی کی تصدیق کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:ریڈیو پاکستان پشاور کا گیٹ 9 ہزار روپے میں فروخت کرنے والا مرکزی ملزم گرفتار

اینٹی ٹیررازم کورٹ میں پیش کی گئی فارنسک سائنس لیبارٹری (PFSL/PFSA) کی رپورٹ میں ساہیل آفریدی کی ویڈیو فوٹیج میں موجودگی کی تصدیق کی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق 9 مئی کے واقعے کی 16 ویڈیوز کے فریم بہ فریم تجزیے اور پروفائل فوٹو میچنگ سے یہ ثابت ہوا کہ آفریدی واقعے کی جگہ موجود تھے۔

پشاور پولیس نے اس رپورٹ کی روشنی میں مشاورت شروع کر دی ہے کہ آیا سہیل آفریدی کو اس کیس میں ملزم نامزد کیا جائے یا نہیں۔ حکام نے کہا ہے کہ اس سلسلے میں تمام قانونی پہلوؤں پر غور کیا جا رہا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

سرکاری پینشن نظام کی اصلاحات، پاکستان کا50 کروڑ ڈالر قرض پروگرام تجویز

بنگلہ دیش میں نہروں کی ملک گیر کھدائی کا منصوبہ 16 مارچ سے شروع

چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے سلیکشن کمیٹی کو مکمل فری ہینڈ دیدیا

کھلاڑی امیدوں پر پورا نہیں اترے، ہر 6 مہینے بعد نئے کھلاڑی شامل کرنا بھی ممکن نہیں، سلیکشن کمیٹی

امریکی سفارتخانے کا 20 مارچ تک تمام ویزا اپائنٹمنٹس منسوخ کرنے کا اعلان

ویڈیو

اسٹریس اور ذہنی دباؤ سے نجات کے لیے سجدہ ایک بہترین روحانی اور نفسیاتی ذریعہ

یوتھ کلائمیٹ کیٹالسٹس، نوجوانوں کے ٹیکنالوجی سے بھرپور حیرت انگیز اقدامات

ایران کا سپریم لیڈر کیسے منتخب ہوتا ہے، اس کے پاس کیا اختیار ہوتا ہے؟، امریکا و اسرائیل کو بڑا دھچکا

کالم / تجزیہ

دوستی کا نیا چراغ

درگاہ گاجی شاہ اور جن نکالنے کے کرتب

اداکارہ صحیفہ جبار کو معافی مانگنی چاہیے