میٹرک بورڈ کراچی میں نئے گریڈ سسٹم کا نفاذ، پاسنگ مارکس میں اضافہ

جمعرات 5 مارچ 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

میٹرک بورڈ کراچی نے نئے گریڈنگ سسٹم کا اعلان کرتے ہوئے پاسنگ مارکس میں اضافہ کر دیا ہے۔ نئے نظام کے تحت نہم جماعت کے طلبا کے لیے مختلف پرچوں میں پاسنگ مارکس بڑھا دیے گئے ہیں، جبکہ دہم جماعت کے لیے یہ تبدیلی 2027 سے لاگو ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں:کراچی انٹربورڈ نے طلبا کو بڑا ریلیف دے دیا

میڈیا رپورٹس کے مطابق، 100 نمبر کے پرچے میں پاسنگ مارکس 33 سے بڑھا کر 40 کر دیے گئے ہیں، اور 75 نمبر کے پرچے میں یہ حد 25 سے بڑھا کر 30 کر دی گئی ہے۔ 45 نمبرز کے پریکٹیکل میں بھی پاسنگ مارکس 15 سے بڑھا کر 18 کر دیے گئے ہیں۔ نئے گریڈنگ سسٹم کا نفاذ فی الحال نہم جماعت کے لیے کیا گیا ہے اور دہم جماعت کے لیے یہ تبدیلی آئندہ سال نافذ ہوگی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

بھارت میں کشتی الٹنے سے متعدد ہلاکتیں، درجنوں مسافر لاپتا، ویڈیو نے حفاظتی غفلت بے نقاب کر دی

آخری اوور میں اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست کیسے دی؟ حنین شاہ نے اپنی حکمت عملی بتا دی

لاہور: فائرنگ کا افسوسناک واقعہ، خاتون اور 2 بچے قتل، ملزم نے خودکشی کر لی

جرمن چانسلر کی ایران جنگ پر تنقید کے بعد امریکا کا جرمنی سے 5 ہزار فوجیوں کے انخلا کا اعلان

ٹرمپ کا کانگریس کو خط، ایران کے ساتھ مسلح کشیدگی کے خاتمے کا اعلان

ویڈیو

پنجاب حکومت کی ’اپنا کھیت اپنا روزگار‘ اسکیم: لیہ کے بے زمین کسان کیا کہتے ہیں؟

ایندھن کی خریداری میں ہڑبونگ: عوام کی گھبراہٹ کتنی بجا، ملک میں ایندھن کتنا باقی؟

پی ایس ایل: اسٹیڈیمز آباد ہونے پر رونقیں دوبالا، شائقین پرجوش

کالم / تجزیہ

صحافت بمقابلہ آرٹیفیشل انٹیلی جنس: کون جیتے گا؟

امریکی دبدبہ

چندی گڑھ میں لاہوری