لاہور: فائرنگ کا افسوسناک واقعہ، خاتون اور 2 بچے قتل، ملزم نے خودکشی کر لی

ہفتہ 2 مئی 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

 

لاہور کے علاقے مزنگ میں پیش آنے والے ایک دلخراش واقعے میں ایک شخص نے فائرنگ کر کے خاتون اور اس کے 2 بچوں کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کر لی، جبکہ 2 افراد زخمی بھی ہوئے۔ واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا اور پولیس نے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:لاہور، سابق ایکسائز آفیسر رانا آفتاب احمد قتل، پولیس نے 4 نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا

میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور کے علاقے مزنگ میں فائرنگ کے ایک واقعے میں 4 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 2 دیگر زخمی ہوئے۔

پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 35 سالہ عائشہ، 14 سالہ مفرح اور 12 سالہ منیب شامل ہیں، جبکہ زخمیوں کی شناخت 8 سالہ مناہل اور 18 سالہ سمنہ کے ناموں سے ہوئی ہے۔

ابتدائی تحقیقات کے مطابق 45 سالہ شاہد نے خاتون اور اس کے 2 بچوں کو فائرنگ کر کے قتل کیا اور بعد ازاں خودکشی کر لی۔ پولیس نے واقعے کے بعد لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دیا ہے اور مزید تحقیقات جاری ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

’تاریخ میں لکھا جائے گا کہ پاکستان نے تیسری عالمی جنگ کو روکا‘، ایران-امریکا معاہدے کے بعد پاکستان کی عزت میں مزید اضافہ

افغانستان میں چھوڑا گیا امریکی فوجی سازوسامان واپس لے سکتے ہیں، ٹرمپ

برطانیہ میں روسی ’شیڈو فلیٹ‘ ٹینکر کے بھارتی کپتان پر پابندیوں کی خلاف ورزی کا الزام، مقدمہ درج

مچھر کچھ لوگوں کو زیادہ کیوں کاٹتے ہیں؟ نئی تحقیق میں اہم اور حیران کن انکشاف سامنے آگیا

وزیراعظم شہباز شریف کیجانب سے امریکا اور ایران کے درمیان اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط، پاکستان ثالث اور ضامن قرار

ویڈیو

وزیراعظم شہباز شریف کیجانب سے امریکا اور ایران کے درمیان اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط، پاکستان ثالث اور ضامن قرار

پاک سفارتکاری کی کامیابی، ایران امریکا امن معاہدے پر پشاور کے شہریوں کا خیرمقدم

اسپورٹس ڈیپارٹمنٹ بلوچستان کی خصوصی ’رن فار فن ریس‘، خواتین کی بڑی تعداد میں شرکت

کالم / تجزیہ

’آپ پاکستان سے آئے ہیں؟‘

ویڈنگ ڈیٹیکٹیو یا خانگی جاسوسوں کے اچھوتے کام کا احوال

عین عشق کا المیہ