کراچی: ٹریلر کی ٹکر سے 2 بھائی جاں بحق، ڈرائیور سی سی ٹی وی کی مدد سے گرفتار

جمعرات 12 مارچ 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

کراچی کے علاقے کریم آباد میں ایک ٹریلر کی تیز رفتاری کے باعث 2 بھائی جاں بحق ہوگئے، پولیس نے مقدمے کی تفتیش کے بعد ڈرائیور کو سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے گرفتار کر لیا۔

ایس ایس پی سینٹرل ڈاکٹر عمران نے بتایا کہ واقعے میں ملوث ٹریلر ڈرائیور محمد چاند کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ سی سی ٹی وی ویڈیو کی مدد سے یہ تعین کیا گیا کہ ٹریلر کی تیز رفتاری کی وجہ سے حادثہ پیش آیا۔

یہ بھی پڑھیں:کراچی میں ڈمپر کی ٹکر سے ایک اور حادثہ، 9 گاڑیاں نذر آتش

انہوں نے وضاحت کی کہ واقعے میں ایک ہیوی وہیکل سڑک پر کھڑی تھی، جس کا کسی بھی طرح سے قصور نہیں تھا۔ تاہم، حادثہ اس وقت ہوا جب ٹریلر کے پچھلے ٹائر کے نیچے موٹر سائیکل سوار آ گئے۔

پولیس نے کہا کہ مزید تفتیش جاری ہے تاکہ حادثے کی تمام وجوہات سامنے آئیں اور ذمہ داروں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے۔

 

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

بانی پی ٹی آئی کے بیٹوں کے نائیکوپ فعال، ویزے کا بھی کوئی مسئلہ نہیں، تحریک انصاف کا منفی پروپیگنڈا بے نقاب

دیامیر بھاشا ڈیم کا 4500 میگاواٹ بجلی منصوبہ منسوخ نہیں ہوا، وزارتِ اقتصادی امور نے گمراہ کن دعوؤں کو مسترد کردیا

جنوبی خیبر پختونخوا میں ریاستی رِٹ کی بحالی، متوازی طاقت کے مراکز کے خلاف فیصلہ کن کارروائی

’دنیا کے رنگ نرالے‘ امریکا میں روبوٹ ویٹر نے بھی ٹِپ مانگ لی

ایلینز کی تلاش میں انسان کا سب سے بڑا قدم، دنیا کی طاقتور ترین دوربین کی تیاری جاری

ویڈیو

زینب اور فاطمہ کو بی ایل اے نے اپنے مقاصد کے لیے استعمال کیا، وزیر داخلہ بلوچستان ضیا لانگو کی متاثرہ خواتین کے ہمراہ پریس کانفرنس

میڈیا طلبہ کی عملی تربیت، وی نیوز میں انٹرن شپ مکمل ہونے پر تقریب

ٹرمپ کا وینزویلا سے ’تاریخ کا سب سے بڑا تیل معاہدہ‘، 65 ارب بیرل ذخائر پر امریکی کنٹرول اور پیٹرول سستا ہونے کا دعویٰ

کالم / تجزیہ

ہم کیوں لکھتے ہیں؟

کیا امریکا ہر جنگ جیت سکتا ہے؟

جب فیصلے خوف کے تابع ہوجائیں