سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید کی وائرل ویڈیو کی حقیقت کیا ہے؟

پیر 5 جون 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

سوشل میڈیا پر سابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کی ایک ویڈیو زیر گردش ہے جس میں ایسا لگتا ہے کہ ویڈیو بنانے والا انہیں گالیاں دے رہا ہے تاہم بیشتر لوگوں  نے جہاں اس عمل کی مذمت کی ہے وہیں اس ویڈیو کی حقیقت سے پردہ بھی اٹھایا گیا ہے۔

جنوبی ایشیا میں حقیقت کو پرکھنے کے دعوے کے ساتھ ٹوئٹر پر سرگرم عمار سولنگی کا کہنا ہے کہ سابق آرمی چیف کی ایک ویڈیو ٹوئٹر پر زیر گردش ہے جس میں مغلظات سے بھرپور الگ سے شامل کی گئی ایک آواز بھی ہے جو ایک افغان شخص کی واردارت ہے۔

عمار سولنگی نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ایک قابلِ مذمت واقعہ اور ذلت آمیز ایڈیٹنگ کا غیر ذمہ دارانہ پھیلاؤ ہے، جسے بدقسمتی سے پی ٹی آئی کے ہینڈل بڑے پیمانے پر شیئر کررہے ہیں۔

 

 

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

گوگل فوٹوز میں نئے مصنوعی ذہانت کے فیچرز متعارف

استثنیٰ کسی شخصیت کے لیے نہیں بلکہ صدر و وزیراعظم کے عہدوں کا احترام ہے، رانا ثنا اللہ

افغان طالبان رجیم اور فتنہ الخوارج نفرت اور بربریت کے علم بردار، مکروہ چہرہ دنیا کے سامنے بے نقاب

آن لائن شاپنگ: بھارتی اداکار اُپندر اور اُن کی اہلیہ بڑے سائبر فراڈ کا کیسے شکار ہوئے؟

امریکی تاریخ کا طویل ترین حکومتی شٹ ڈاؤن ختم، ٹرمپ نے بل پر دستخط کر دیے

ویڈیو

ورلڈ کلچر فیسٹیول میں فلسطین، امریکا اور فرانس سمیت کن ممالک کے مشہور فنکار شریک ہیں؟

بلاول بھٹو کی قومی اسمبلی میں گھن گرج، کس کے لیے کیا پیغام تھا؟

27 ویں ترمیم پر ووٹنگ کا حصہ نہیں بنیں گے، بیرسٹر گوہر

کالم / تجزیہ

کیا عدلیہ کو بھی تاحیات استثنی حاصل ہے؟

تبدیل ہوتا سیکیورٹی ڈومین آئینی ترمیم کی وجہ؟

آنے والے زمانوں کے قائد ملت اسلامیہ