سونے کی قیمت میں آج کتنا اضافہ ریکارڈ ہوا؟

جمعہ 10 اپریل 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑا اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔

پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 3000 روپے کا اضافہ ہو گیا۔

ملک میں فی تولہ سونا 3000 روپے اضافے کے بعد 497,662 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 2572  روپے اضافے کے بعد 426,664  روپے کا ہو گیا ہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 391,122  روپے ہو گئی۔

جبکہ عالمی بازار میں سونا 30 ڈالر اضافے کے بعد 4753 ڈالر فی اونس کا ہوگیا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp