بدھ 7 جون: ڈالر سمیت اہم کرنسیوں کی قیمت کیا رہی؟

بدھ 7 جون 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز  ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

انٹربینک میں حالیہ تبدیلی کے بعد ڈالر 286.88 روپے ریکارڈ کیا گیا جبکہ  گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر286.56 روپےپربند ہوا تھا۔

فوریکس ڈیلرز کی  کرنسی ایکسچینج رپورٹ کے مطابق سعودی ریال 76.49 روپے، اماراتی درہم 78.10 روپے، قطری ریال 78.69 روپے، کویتی دینار 932.04 روپے اور بحرینی دینار 760.93 روپے کا رہا۔

انٹربینک میں آسٹریلین ڈالر کی قیمت 191 روپے48 پیسے، کینیڈین ڈالر 213 روپے 84 پیسے اور برطانوی پاؤنڈ 355 روپے 99 پیسے ریکارڈ کی گئی۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 301 روپے رہی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

امریکا کی پاکستان میں توانائی، معدنیات اور انفراسٹرکچر میں سرمایہ کاری میں دلچسپی

کوکین کوئین انمول عرف پنکی نے جب جیل میں من پسند لباس پہننے کی خواہش ظاہر کی تو کیا ہوا؟

ہنر مند نوجوان ہی پاکستان کی پائیدار ترقی کی ضمانت ہیں، وزیراعظم شہباز شریف

انتخابات تک آزاد کشمیر میں رہوں گا، احتجاج ختم کرکے مذاکرات کیے جائیں، بلاول بھٹو

فرانس کا عالمی چیمپئن بننے کا خواب چکنا چور، اسپین فائنل میں پہنچ گیا

ویڈیو

ایم کیو ایم کے دھڑے آمنے سامنے، شہری سندھ کے حقوق کی تحریک یا اقتدار کی نئی جنگ؟

خوبصورت پنجاب: گوجرانوالہ کے ایمن آباد بازار کی اپ گریڈیشن مکمل

ممنون حسین نے دور صدارت میں اردو، سی پیک کے قومی بیانیے اور کفایت شعاری کو فروغ دیا، ڈاکٹر فاروق عادل

کالم / تجزیہ

طوفانی بولنگ اور ماجد خان کی دلیری

پانی کی بڑھتی قلت ایک مربوط منصوبہ بندی کی متقاضی

پاکستان کی اسلامی روح اور خوارج کا جھوٹا پروپیگنڈہ….!!