بلوچستان میں قومی ترانے اور “پاکستان زندہ باد”کے ساتھ کرکٹ کی واپسی

اتوار 5 فروری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

کوئٹہ کے اکبر بگٹی اسٹیڈیم میں پی ایس ایل 8 کے نمائشی میچ میں کوئٹہ گلیڈیٹیرز اور پشاور زلمی مد مقابل ۔

کوئٹہ کے بگتی سٹیڈیم میں قومی ترانے کے ساتھ میچ شروع ہوا تو پرجوش شائقین نے پاکستان زندہ باد کے نعروں کے ساتھ سماں باندھ دیا۔۔کرکٹ میچ نے کوئٹہ کے شہریوں کے چہروں پر خوشیاں بکھیر دیں۔

نمائشی میچ میں بابر اعظم،وھاب ریاض، سرفراز احمد اور نسیم شاہ ان ایکشن ہیں۔

نمائشی میچ کے لیے 15 ہزار سے زائد افراد نے ٹکٹس خرید رکھی تھیں۔

میچ کے لیے سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں،،، گراوئنڈ کے اطراف میں 3 ہزار سے زائد سیکیورٹی اہلکار تعینات تھے جبکہ وواٹ تھرو گیٹ سے گزارنے کے بعد جامعہ تلاشی لے کر شائقین کو میدان میں چھوڑا گیا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

نیپال میں ’جن زی‘ کے احتجاج نے معیشت کی چولیں ہلا دیں، 586 ملین ڈالرز کا نقصان

پشاور پولیس نے مسافروں کو جعلی بائیک رائیڈرز سے بچانے کے لیے بڑا فیصلہ  کرلیا

بھارت نے 11 پاکستانی ماہی گیر گرفتار کر لیے، کشتی بھی تحویل میں لے لی

آزاد کشمیر الیکشن، نواز شریف نے اہم اجلاس طلب کر لیا

واٹس ایپ گروپس چھوڑنے اور ڈیلیٹ کرنے کا صحیح طریقہ کیا ہے؟

ویڈیو

پاکستان میں کون سی سولر ٹیکنالوجی سب سے کارآمد؟

پنجاب یونیورسٹی کا پی سی ڈھابہ، جس کی دال بھی بےمثال

خیبر پختونخوا: پی ٹی آئی سے دوری، کیا علی امین گنڈاپور پارٹی چھوڑ رہے ہیں؟

کالم / تجزیہ

افغان علما کا فتویٰ: ایک خوشگوار اور اہم پیشرفت

ٹرمپ کی نیشنل سیکیورٹی اسٹریٹجی کا تاریخی تناظر

سیٹھ، سیاسی کارکن اور یوتھ کو ساتھ لیں اور میلہ لگائیں