پاکستان کرکٹ بورڈ کیجانب سے گورنر سندھ کے لیے یادگاری تحائف

بدھ 15 فروری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان کرکٹ بورڈ کے سربراہ نجم سیٹھی کی جانب سے گورنر سندھ کامران ٹیسوری کو یاد گار تحائف پیش کیے گئے۔

نجم سیٹھی اور گورنر سندھ نے نیشنل بینک کرکٹ ارینا کراچی میں پشاور زلمی اور کراچی کنگز کے درمیان کھیلا گیا میچ اسٹیڈیم میں دیکھا۔

اس موقع پر نجم سیٹھی کی جانب سے گورنر سندھ کامران ٹیسوری کو سوینئرز پیش کیے گئے۔

نجم سیٹھی کی جانب سے گورنرسندھ کو دیے گئے سوینئرز میں یادگاری شیلڈ ، دستخط شدہ دو گیندیں اور میچ کے ٹاس کا سکہ شامل تھا، ایک گیند پر وسیم اکرم جبکہ دوسری گیند پر سیمی اور انضمام الحق کے دستخط تھے۔

واضح رہے کہ ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 8 ویں ایڈیشن کے دوسرے میچ میں پشاور زلمی نے دلچسپ مقابلے کے بعد کراچی کنگز کو 2 رنز سے شکست دے دی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

اسلام آباد گیس لیکج حادثہ، ‘میرا سب ختم ہوگیا، گھر واپس کیسے جائیں گے؟’

یوٹیوبر ڈکی بھائی کیس: این سی سی آئی اے کے افسروں سے کتنے کروڑ روپے ریکور ہوچکے ہیں؟

ونڈر بوائے کیوں؟

محسن نقوی سے اماراتی وفد کی ملاقات، دونوں ممالک میں پری امیگریشن کلیئرنس معاہدے پر اتفاق

فلسطینی نژاد مصنفہ کے ادبی میلہ سے اخراج پر احتجاج، 180 مصنفین کا شرکت سے انکار، فیسٹیول بورڈ ارکان مستعفی

ویڈیو

سخت سردی میں سوپ پینے والوں کی تعداد میں اضافہ

سانحہ 9 مئی: سہیل آفریدی کی موجودگی ثابت، ایف آئی آر میں نامزد نہ کیا گیا تو عدالت سے رجوع کریں گے، وکیل ریڈیو پاکستان

کیا ونڈر بوائے آ رہا ہے؟ پی ٹی آئی کی آخری رسومات ادا

کالم / تجزیہ

وزیر اعلیٰ ہو تو سہیل آفریدی جیسا

ہیرا ایک ہی ہے

’نہیں فرازؔ تو لوگوں کو یاد آتا ہے‘