کیس پراپرٹیز غائب کرنے کے جرم میں 2 پولیس اہلکاروں کو قید و جرمانے کی سزا

جمعہ 25 اگست 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

صوبائی اینٹی کرپشن کورٹ ملیر کورٹ سے 41 کیس پراپرٹیز غائب کرنا کا جرم ثابت ہونے پر 2 پولیس اہلکاروں کو 5,5 سال قید کی سزا سنا دی۔

ملزم پولیس اہلکاروں میں اے ایس آئی عبداللہ اور کانسٹیبل عابد شامل ہیں ۔ملزمان پر 80,80 ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ ملزمان پر ملیر کورٹ کے مال خانے سے 41 کیس پراپرٹیز کی خرد برد کا الزام تھا۔ ملزمان کے خلاف سیشن جج ملیر کی شکایت پر مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

افریقہ کی منڈیوں میں داخلے کا سنہری موقع، یوگنڈا کی پاکستان کو 25 سال تک ٹیکس چھوٹ سرمایہ کاری کی پیشکش

صومالی قزاقوں کو تاوان ادا نہیں کریں گے، پاکستان عالمی قوانین کا پابند ہے، اسحاق ڈار

ملک کے مختلف علاقوں میں 30 اگست سے 4 ستمبر تک بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری

وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی کا بند راستے کھولنے اور انٹرنیٹ سروس کی بحالی کا اعلان، گرین بس سروس کا افتتاح کردیا

بانی پی ٹی آئی کے بیٹوں کے نائیکوپ فعال، ویزے کا بھی کوئی مسئلہ نہیں، تحریک انصاف کا منفی پروپیگنڈا بے نقاب

ویڈیو

زینب اور فاطمہ کو بی ایل اے نے اپنے مقاصد کے لیے استعمال کیا، وزیر داخلہ بلوچستان ضیا لانگو کی متاثرہ خواتین کے ہمراہ پریس کانفرنس

میڈیا طلبہ کی عملی تربیت، وی نیوز میں انٹرن شپ مکمل ہونے پر تقریب

ٹرمپ کا وینزویلا سے ’تاریخ کا سب سے بڑا تیل معاہدہ‘، 65 ارب بیرل ذخائر پر امریکی کنٹرول اور پیٹرول سستا ہونے کا دعویٰ

کالم / تجزیہ

ہم کیوں لکھتے ہیں؟

کیا امریکا ہر جنگ جیت سکتا ہے؟

جب فیصلے خوف کے تابع ہوجائیں