طور خم : پاک افغان سر حد پر افغان طالبان اور سیکورٹی فورسز کے درمیان جھڑپ

بدھ 6 ستمبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

طورخم میں سرحدی گزرگاہ پر سیکورٹی فورسز اور افغان فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔

سیکیورٹی حکام کے مطابق افغان فورسز سرحدی گزرگاہ کے متصل چیک ہوسٹ تعمیر کررہے تھے، ایف سی حکام نے افغان فورسز کو پوسٹ کی تعمیر سے منع کیا لیکن افغان فورسز نے تعمیر نہیں روکی جس پر دونوں جانب سے فائرنگ کا سلسلہ شروع ہو گیا۔

فائرنگ کے باعث تجارتی سرگرمیاں سمیت پیدل آمدورفت معطل ہے، فائرنگ کے تبادلے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

بانی پی ٹی آئی کے بیٹوں کے نائیکوپ فعال، ویزے کا بھی کوئی مسئلہ نہیں، تحریک انصاف کا منفی پروپیگنڈا بے نقاب

دیامیر بھاشا ڈیم کا 4500 میگاواٹ بجلی منصوبہ منسوخ نہیں ہوا، وزارتِ اقتصادی امور نے گمراہ کن دعوؤں کو مسترد کردیا

جنوبی خیبر پختونخوا میں ریاستی رِٹ کی بحالی، متوازی طاقت کے مراکز کے خلاف فیصلہ کن کارروائی

’دنیا کے رنگ نرالے‘ امریکا میں روبوٹ ویٹر نے بھی ٹِپ مانگ لی

ایلینز کی تلاش میں انسان کا سب سے بڑا قدم، دنیا کی طاقتور ترین دوربین کی تیاری جاری

ویڈیو

زینب اور فاطمہ کو بی ایل اے نے اپنے مقاصد کے لیے استعمال کیا، وزیر داخلہ بلوچستان ضیا لانگو کی متاثرہ خواتین کے ہمراہ پریس کانفرنس

میڈیا طلبہ کی عملی تربیت، وی نیوز میں انٹرن شپ مکمل ہونے پر تقریب

ٹرمپ کا وینزویلا سے ’تاریخ کا سب سے بڑا تیل معاہدہ‘، 65 ارب بیرل ذخائر پر امریکی کنٹرول اور پیٹرول سستا ہونے کا دعویٰ

کالم / تجزیہ

ہم کیوں لکھتے ہیں؟

کیا امریکا ہر جنگ جیت سکتا ہے؟

جب فیصلے خوف کے تابع ہوجائیں