ترکیہ و شام زلزلہ : فیفا کی جانب سے ایک ملین ڈالر امداد کا اعلان

جمعہ 17 فروری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

فٹبال کی عالمی تنظیم (فیفا) نے ترکیہ اور شام کے زلزلہ متاثرین کے لیے ایک ملین ڈالر امداد کا اعلان کیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق فیفا کی جانب سے اعلان کردہ امدادی رقم زلزلہ متاثرین کے لیے عارضی قیام گاہ کی تعمیر اور دیگر ضروری سامان کے بندوبست پر خرچ ہوگی۔

فیفا اعلامیے کے مطابق امدادی رقم دونوں ملکوں کی فٹبال فیڈریشن اور دیگر اداروں کے اشتراک سے خرچ ہو گی۔

واضح رہے کہ اقوام متحدہ (یو این) نے ترکیہ کے زلزلہ متاثرین کی امداد کے لیے ایک ارب ڈالرامداد کی اپیل کی ہے۔

یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ امریکا میں مقیم ایک پاکستانی تاجر نے واشنگٹن میں ترکیہ کے سفارتخانے جاکر 30 ملین ڈالر کا چیک خاموشی سے ترک حکام کے حوالے کیا تھا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

دنیا بھر میں سروس میں خرابی کیوں اور کیسے ہوئی؟ کلاؤڈ فلیئر نے وضاحت کردی

آئی فون 17 پاکستان میں اب بغیر سود کے قسطوں پر بھی ممکن، مگر کیسے؟

پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کے چچا سید مجاہد حسین بخاری انتقال کر گئے

کراچی: فائیو اسٹار ہوٹل کو 28 سال قبل چوری شدہ گاڑی پر ای چالان موصول

جی ڈی پی 3 فیصد بڑھتا ہے مگر سیلاب 9 فیصد نقصان کرتا ہے، سیاست اس پر ہونی چاہیے، مصدق ملک

ویڈیو

مردوں کےعالمی دن پر خواتین کیا سوچتی ہیں، کیا کہتی ہیں؟

کوئٹہ کے مقبول ترین روایتی کلچوں کا سفر تندور کی دھیمی آنچ سے دلوں تک

27ویں ترمیم نے چیخیں نکلوا دیں، فیض حمید کیس میں بڑا کھڑاک

کالم / تجزیہ

پاک افغان تناؤ، جے شنکر کے بیان سے امید باندھیں؟

تحریک انصاف کو نارمل زندگی کی طرف کیسے لایا جائے؟

فواد چوہدری کی سیز فائر مہم اور اڈیالہ جیل کا بھڑکتا الاؤ