پیسکو : بجلی چوری کے خلاف کریک ڈاؤن، درجنوں افراد کے خلاف مقدمات کی سفارش

جمعہ 8 ستمبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی ( پیسکو) کے چیف انجینیئر فضلِ ربی نے بجلی کی چوری کے خلاف خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔

پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی ( پیسکو) کے ترجمان نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے جب کہ گزشتہ روز پیسکو ریجن میں 270 ڈائریکٹ کنڈے ہٹائے گئے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ پشاور سرکل میں 102کنڈے ہٹائے گئے ہیں جب کہ 25 کے خلاف ایف آئی آر کے لیے درخواست جمع کرا دی گئی ہے۔ خیبر سرکل میں 50 کنڈے ہٹائے گئے جب کہ 14 کے خلاف ایف آئی آر کے لیے درخواست جمع کرا دی گئی ہے۔

ترجمان کے مطابق ہزارہ 2سرکل میں 25کنڈے ہٹائے گئے جب کہ 20 کے لیے ایف آئی آر کے لیے درخواست جمع کرائی گئی ہے اسی طرح متعدد گرفتاریاں کی گئیں اور بھاری جرمانے بھی کیے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ پیسکو کی جانب سے دیگر سرکلز میں بھی آپریشن جاری ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

شاہزیب خانزادہ کی ویڈیو بنانے والے شاہد بھٹی کے خلاف کیا کارروائی ہوگی؟ عطااللہ تارڑ نے بتادیا

لاہور میں رواں مہینے فضائی معیار میں 30 فیصد بہتری ہوئی، رپورٹ

27ویں آئینی ترمیم کے خلاف دسمبر میں وکلا کے لانگ مارچ کی تیاریاں شروع

اینٹوں کے بھٹہ مزدوروں کا احتجاج، ڈھاکا اور اریچہ ہائی وے ڈھائی گھنٹے تک بند رہی

شاہزیب خانزادہ کے ساتھ بدتمیزی کیوں کی؟ ویڈیو بنانے والے شاہد بھٹی نے پہلی بار ساری کہانی بیان کردی

ویڈیو

مردوں کےعالمی دن پر خواتین کیا سوچتی ہیں، کیا کہتی ہیں؟

کوئٹہ کے مقبول ترین روایتی کلچوں کا سفر تندور کی دھیمی آنچ سے دلوں تک

27ویں ترمیم نے چیخیں نکلوا دیں، فیض حمید کیس میں بڑا کھڑاک

کالم / تجزیہ

پاک افغان تناؤ، جے شنکر کے بیان سے امید باندھیں؟

تحریک انصاف کو نارمل زندگی کی طرف کیسے لایا جائے؟

فواد چوہدری کی سیز فائر مہم اور اڈیالہ جیل کا بھڑکتا الاؤ