کراچی: ہاکس بے پر 2 نوجوان سمندر میں ڈوب کر ہلاک

منگل 12 ستمبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

کراچی کے علاقہ ہاکس بے میں سینڈز پٹ ساحل کے قریب 2 نوجوان سمندر میں ڈوب کر ہلاک جب کہ ایک کو بچالیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق سمندری موجوں میں گم ہونیوالے 3 افراد کے لیے ریسکیو آپریشن میں ایک نوجوان کو بے ہوشی کی حالت میں نکال لیا گیا ہے جب کہ باقی دو نوجوان جاںبر نہ ہوسکے۔

سمندر میں ڈوبنے والے تینوں افراد کراچی کے علاقہ پاپوش کے رہائشی بتائے جاتے ہیں، جو پکنک منانے کی غرض سے سینڈز پٹ کے ساحل پر آئے ہوئے تھے۔

سمندر میں ڈوب کر ہلاک ہونے والے نوجوانوں کی شناخت فرحان اور نعمان کے ناموں سے ہوئی، جن کی لاشیں نکال کر ایدھی سردخانہ منتقل کردی گئی ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

افریقہ کی منڈیوں میں داخلے کا سنہری موقع، یوگنڈا کی پاکستان کو 25 سال تک ٹیکس چھوٹ سرمایہ کاری کی پیشکش

صومالی قزاقوں کو تاوان ادا نہیں کریں گے، پاکستان عالمی قوانین کا پابند ہے، اسحاق ڈار

ملک کے مختلف علاقوں میں 30 اگست سے 4 ستمبر تک بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری

وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی کا بند راستے کھولنے اور انٹرنیٹ سروس کی بحالی کا اعلان، گرین بس سروس کا افتتاح کردیا

بانی پی ٹی آئی کے بیٹوں کے نائیکوپ فعال، ویزے کا بھی کوئی مسئلہ نہیں، تحریک انصاف کا منفی پروپیگنڈا بے نقاب

ویڈیو

زینب اور فاطمہ کو بی ایل اے نے اپنے مقاصد کے لیے استعمال کیا، وزیر داخلہ بلوچستان ضیا لانگو کی متاثرہ خواتین کے ہمراہ پریس کانفرنس

میڈیا طلبہ کی عملی تربیت، وی نیوز میں انٹرن شپ مکمل ہونے پر تقریب

ٹرمپ کا وینزویلا سے ’تاریخ کا سب سے بڑا تیل معاہدہ‘، 65 ارب بیرل ذخائر پر امریکی کنٹرول اور پیٹرول سستا ہونے کا دعویٰ

کالم / تجزیہ

ہم کیوں لکھتے ہیں؟

کیا امریکا ہر جنگ جیت سکتا ہے؟

جب فیصلے خوف کے تابع ہوجائیں