ایم کیو ایم سے کتنی تعداد میں لوگ پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے جا رہے ہیں؟ سندھ میں ن لیگ کے اتحاد سے پیپلزپارٹی کو خطرہ؟ آئندہ انتخابات میں پیپلز پارٹی سندھ میں حکومت بنا پائے گی؟ وفاق میں ن لیگ کی حکومت آنے والی ہے؟ رہنما پیپلز پارٹی مزمل قریشی کی وی نیوز سے خصوصی گفتگو