لندن: شہزاد اکبر پر نامعلوم افراد کا تیزاب سے حملہ

پیر 27 نومبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان تحریک انصاف کے دور حکومت میں عمران خان کے معاون خصوصی برائے احتساب رہنے والے شہزاد اکبر پر نامعلوم افراد نے تیزاب سے حملہ کیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر شہزاد اکبر نے ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ نامعلوم افراد نے تیزاب کے ذریعے میری رہائشگاہ پر حملہ کیا۔

انہوں نے کہاکہ تیزاب حملے میں مجھے کچھ زخم آئے ہیں مگر شکر ہے کہ میری فیملی اس میں محفوظ رہی۔ پولیس اور ایمرجنسی سروسز انگلینڈ میں میری رہائشگا پر پہنچ گئی تھیں جہاں میں جلا وطنی کی زندگی گزار رہا ہوں۔

شہزاد اکبر نے کہاکہ میں ایسے حملے سے نہیں گھبراؤں گا، میری حالت خطرے سے باہر ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

’یہ ناقابلِ قبول ہے‘، اکشے کمار کی بھارت میں نسل پرستی کے واقعات کی سخت مذمت

پنجاب میں اسٹروک مینجمنٹ پروگرام، فالج کے مریضوں کے لیے نئی زندگی کی نوید

سرمد کھوسٹ کی فلم ’لالی‘ ، پاکستان کی پہلی مکمل فیچر فلم نے عالمی سینما میں دھوم مچا دی

بنگلہ دیش نے بھارتی اسپائس جیٹ کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے سے روک دیا

ایپسٹین کے مشیروں کیخلاف مقدمہ تصفیے پر منتج، ساڑھے 3 کروڑ ڈالر کی ادائیگی پر آمادگی

ویڈیو

ٹوڈے بائٹس رمضان فیسٹیول، ریاض میں افطار کے لیے فیملیز کی پسندیدہ منزل

پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کے لیے واقعی سنجیدہ ہے؟

وزیرستان کی کم عمر کرکٹر آئینہ جو محنت کی پچ پر کامیابی کی اننگز کھیلنا چاہتی ہیں

کالم / تجزیہ

مجھے سب ہے یاد ذرا ذرا

عماد وسیم کی دوسری شادی پر ہنگامہ کیوں؟

بنگلہ دیشی الیکشن، اور سونے کی درست ترتیب