راولپنڈی میں کرکٹ میچوں کے دوران میٹرو بس سروس معطل رہےگی

جمعرات 2 مارچ 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان سپر لیگ کے میچوں کے دوران میٹرو بس سروس عارضی طور پر بند رہے گی۔

ماس ٹرانزٹ اتھارٹی حکام  کے اعلان کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیموں کی سرینا ہوٹل سے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم تک نقل و حرکت کو محفوظ  بنانے کے لیے اسلام آباد میں نائنتھ ایونیو پر میٹرو بس سروس یکم مارچ سے 12 مارچ  تک عارضی طور پر معطل رہے گی۔

میٹرو بس سروس کی معطلی صرف ٹیم کی نقل و حرکت کے دوران ہی میں رہے گی ، بعد ازاں بس سروس فوری طور پر دوبارہ شروع ہو جائے گی۔ میٹرو بس سروس کی معطلی کا فیصلہ حکام کی جانب سے پی ایس ایل میچز کے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کے بعد کیا گیا۔

واضح رہے کہ حکام کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق میٹرو بس سروس کی معطلی  صرف میچ کے دن ہوگی

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

انڈونیشیا میں اسکول گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 36 ہوگئی، ریسکیو آپریشن جاری

زحل کے چاند اینسیلاڈس پر زندگی کے آثار کے مزید شواہد مل گئے

’ مزاحمت جاری رہے گی‘، منظر عام پر آنے والے حماس رہنما کا اسرائیل کو دو ٹوک پیغام

زہریلی شربت پینے سے 11 بچوں کی موت کے بعد ڈاکٹر گرفتار، کمپنی کے خلاف مقدمہ درج

آئی ایم ایف کا دباؤ، پی آئی اے کی ملکیت روز ویلٹ ہوٹل گرانے اور فلک بوس ٹاور تعمیر کرنے پر غور

ویڈیو

کدو اب نظر انداز نہیں ہوگا، اسکردو میں منفرد ’کدو فیسٹیول‘

علم بانٹنے والے معاشرے کے معماروں کو سلام، 5 اکتوبر استاد کا عالمی دن

نیتن یاہو نے اسلامی ممالک کے 20 نکات ٹرمپ سے کیسے تبدیل کروائے؟ نصرت جاوید کے انکشافات

کالم / تجزیہ

لاہور کی تاریخی آندھی، جب دن کے وقت رات ہوگئی

بچے اکیلے نہیں جاتے

جین زی (Gen Z) کی تنہائی اور بے چینی