افغانستان میں دہشتگرد تنظیموں کے بڑھتے اثر و رسوخ پر روس کی وارننگ

جمعہ 21 نومبر 2025
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

روس نے خبردار کیا ہے کہ داعش اور دیگر دہشتگرد گروہ افغانستان میں اپنی موجودگی بڑھا رہے ہیں، جس سے علاقائی سلامتی شدید خطرے میں ہے۔

مزید پڑھیں: راولپنڈی میں گرین انیشی ایٹیو کے تحت الیکٹرو بس سروس کا باضابطہ آغاز

روس کے اقوام متحدہ میں مندوب نے بتایا کہ عسکریت پسند غیر ملکی فنڈنگ حاصل کر رہے ہیں اور مغربی افواج کی جانب سے چھوڑے گئے ہتھیاروں تک رسائی حاصل کر کے افغانستان اور وسطی ایشیا سمیت خطے میں عدم استحکام پھیلا رہے ہیں۔

روس نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ افغانستان میں دہشتگردی کے خلاف جامع اقدامات کرے اور یقینی بنائے کہ افغان سرزمین کو کسی بھی حملے کے لیے استعمال نہ کیا جا سکے۔

مزید پڑھیں: جعلی کرنسی کیس میں پولیس افسر محمد بلال قیوم کو سروس سے برطرف کردیا گیا

انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ خطے میں پائیدار سلامتی کے لیے فوری اور موثر بین الاقوامی تعاون کی ضرورت ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

یورپی یونین کی خارجہ پالیسی سربراہ کاجا کالاس اسٹریٹجک مذاکرات کے لیے یکم جون کو اسلام آباد پہنچیں گی

یو ایف او فائلز جاری ہونے کے بعد نئی بحث: حقیقت، راز یا محض غلط فہمیاں؟

اگر مختلف چیٹ بوٹس کو انسانوں پر حکومت سونپی جائے تو کیا ہوگا؟ دلچسپ نتائج، گروک نے تباہی مچا دی

ٹیکنالوجی کی دنیا میں ہلچل: اوپن اے آئی کا آئی فون کو ٹکر دینے کے لیے اسمارٹ فون لانے کا فیصلہ

کراچی: ڈکیتی ناکام ہونے پر مبینہ ڈاکو نے خود کا خاتمہ کرلیا، معاملہ شرمندگی کا یا کچھ اور؟

ویڈیو

عرفات منہاس ون ڈے ڈیبیو میں 5 وکٹیں لینے والے پاکستان کے پہلے بولر بن گئے

امریکا کے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر سے حقیقی دوستی والے تعلقات ہیں، امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ

فلسطینی ریاست کے قیام تک اسرائیل سے تعلقات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، اسحاق ڈار کا دوٹوک اعلان

کالم / تجزیہ

اچکزئی صاحب کا مسئلہ کیا ہے؟

بڑے شہر نگل جاتے ہیں

عید الاضحی ، بھارتی مسلمان اور ہندو شاؤنزم