ریڑھی بان فوزیہ کوثر عزم و ہمت کی مثال

ہفتہ 2 دسمبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

اسلام آباد میں ریڑھی بان فوزیہ کوثر عزم و ہمت کی مثال ہیں۔ چند سال قبل بیوہ ہونے کے بعد سے وہ اپنی بیٹی کی ذمہ داری اور زندگی کے تمام اخراجات خود اٹھاتی ہیں۔ مشکلات کے باوجود فوزیہ حوصلہ کے ساتھ جی رہی ہیں، اور دوسری خواتین کے لیے مہمیز کا کام کر رہی ہیں۔ ان کی چھوٹی سی ریڑھی صرف آمدنی کا ذریعہ ہی نہیں بلکہ نامساعد حالات کیخلاف جدوجہد کا استعارہ ہے۔ سچ تو یہ ہے کہ فوزیہ کی کہانی اسلام آباد  کےF11  سیکٹر سے ماورا ہے۔ اس لیے کہ ان کی کہانی میں اپنی جیسی ہر خاتون کے لیے ہر طرح کے حالات میں آگے بڑھنے کا پیغام موجود ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp