پشاور: ورسک روڈ پر بارودی سرنگ دھماکا، اسکول جانے والے 4 بچے زخمی، 2 کی حالت نازک

منگل 5 دسمبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پشاور کے علاقے ورسک روڈ پر بارودی سرنگ دھماکے کے نتیجے میں 4 بچے زخمی ہوئے ہیں۔

ایس پی ورسک نے میڈیا کو بتایا کہ 9 بج 10 منٹ پر سڑک کے درمیان نصب آئی ڈی کے پھٹنے سے زوردار دھماکا ہوا۔ جس میں 4 کلوگرام بارودی مواد استعمال کیا گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ نجی اسکول کے قریب ہونے والے دھماکے کا ٹارگٹ کون تھا یہ کہنا قبل از وقت ہوگا۔

ورسک روڈ ھماکے کے زخمیوں کو پشاور کے لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ ترجمان کے مطابق دھماکے کے 4 زخمیوں کو  اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ زخمیوں میں 3 بچے بھی شامل ہیں۔ جن کی عمر 7 سے 10 سال کے درمیان ہیں۔ تمام زخمیوں کو فوری طبی امداد دی جارہی ہے۔ جبکہ 2 بچوں کی حالت تشویشناک ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ایران کے خلاف جنگ اختتامی مرحلے کے قریب پہنچ چکی، ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ

معروف آسٹریلوی آل راؤنڈر ایشٹن ٹرنر ملتان سلطانز کے کپتان مقرر

آذربائیجان کے صدر کا مجتبیٰ خامنہ ای کو خط، ایران کا سپریم لیڈر بننے پر مبارکباد

ترکیہ کے لیے خطرہ بننے والے اشتعال انگیز اقدامات نہ کیے جائیں، ترک صدر نے ایران کو خبردار کردیا

ایران کے تیل پر قبضہ کرنے کی بات ابھی جلد بازی ہوگی، ڈونلڈ ٹرمپ

ویڈیو

اسلام میں ذہنی سکون حاصل کرنے کے طریقے

تیل کی قیمتوں میں اضافہ، حالات کنٹرول سے باہر ہونے کا خدشہ، امریکا و اسرائیل کو بھاری نقصان، ٹرمپ کی چیخیں

نقاب میں شناخت، چارسدہ کی نوجوان کنٹینٹ کریئیٹر کی کہانی

کالم / تجزیہ

انڈین کرکٹ ٹیم مسلسل ناقابل شکست کیسے بنی؟

کیا یہ امریکا کی آخری جنگ ہے؟

موکھی متارا: کراچی کی ایک تاریخی داستان