اسلام آباد : بہارہ کہو میں زیر تعمیر پل گر گیا

جمعرات 2 مارچ 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

اسلام آباد کے بہارہ کہو بائی پاس منصوبے پر ایک ہفتے کے دوران دوسرا بڑا حادثہ۔ زیر تعمیر پل کے گارڈرز گر گئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ مزید دیکھیں اس ویڈیو میں

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp