بنوں کے نام سے مشہور بیف پلاؤ ملک کے ہر شہر میں دستیاب ہے اور لوگ اسے بڑی رغبت سے کھاتے ہیں۔ تاہم دیگر شہروں کی نسبت بنوں میں تیار ہونے والے پلاؤ کی بات ہی کچھ اور ہے۔ بنوں والے یہ بیف پلاؤ کیسے بناتے ہیں، مکمل طریقہ کار دیکھیے ارباز خان کی اس ویڈیو رپورٹ میں